بیجنگ،سیول(پی این آئی) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا وائر س کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاون میں گرمی کی بات ہو رہی تاہم دوسری جانب چین اور جنوبی کوریا میں ایک بار پھر کووڈ انیس کے کیسز سامنے آنے لگے ہیں […]
لاہور (پی این آئی) وفاق اور پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ ق نے حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی دے دی۔ق لیگ کے سینئر رہنما سنیٹر کامل علی آغا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کوئی بھی فیصلہ […]
نیویارک(پی این آئی)امریکی ریاست نیویارک کے گورنراینڈریو کومو نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس سے منسلک ایک پراسرار اور نایاب بیماری سامنے آئی ہے جس کا شکار کم سن بچے ہیں۔انہوں نے افسوسناک خبربتاتے ہوئے کہا کہ اس بیماری کی وجہ سے نیویارک میں تین […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کے مرحوم بادشاہ شاہ عبداللہ کے بیٹے شہزادہ فیصل بن عبداللہ مارچ سے گرفتار ہیں جس پر سعودی عرب کے سیاسی و سماجی حلقوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔ الجزیرہ نے انسانی حقوق کی ایک تنظیم کے حوالے سے بتایا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی ” آئی ایس آئی “ کے ڈائریکٹوریٹ میں ” خصوصی ٹیلی کام مانیٹرنگ پراجیکٹ “ کو اپ گریڈ کرنے کیلئے ایک ارب 66 کروڑ روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دیدی ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ ، بالائی پنجاب ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ […]
نیویارک(پی این آئی) ابدی زندگی کی خواہش تو ہر انسان کو ہوتی ہے مگر ایسا ممکن نہیں ہے کہ اللہ رب العزت کے حکم کے تحت ہر ذی روح کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے تاہم دنیا کے امراءپھر بھی ہمیشہ زندہ رہنے کے لیے […]
اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے بجٹ 2021-2020 کے لیے تجاویز کا مسودہ تیار کرلیا ہے جس میں قوانین میں آسانیوں اور ٹیکس نظام میں بے قاعدگیوں کے خاتمے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق […]
لاہور(پی این آئی)معروف کالم نگار اور سینئر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ معاشرے کو بے راہروی اور خراب کرنے والی چیزوں پر تنقید کروں تو میرے خلاف کمپیئن شروع ہو جاتی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ میری صرف ایک […]
ووہان (پی این آئی) چین میں 28اپریل کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کے 14نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین میں کورونا وبا پر قابو پانے کے بعد کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں […]
ہانگ کانگ (پی این آئی) ہانگ کانگ میں 3 اینٹی وائرس ادویات کے کورونا کے مریضوں پر مثبت اثرات سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین نے ایڈز، ہیپاٹائٹس اور ملٹی پل سلیروسس کے علاج میں استعمال ہونے والی تینوں ادویات کورونا وائرس کے مریضوں […]