پاکستان ریلوے نے مسافروں کو خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں معمولی کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کرایوں میں کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے کی گئی ہیں، اے سی کلاس ٹکٹ میں 100 سے 150 روپے تک کمی کی […]

کویت میں ملازمت کرنیوالے غیر ملکیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

کویت سٹی ( پی این آئی)کویت نے متعدد افراد کے خلاف ملک بدری کی کارروائی شروع کر دی ہے ، خاص طور پر ان کے خلاف جنہوں نے اپنے اسپانسرز کے ساتھ وزٹ ویزا کے دورانیہ سے زیادہ قیام کیا ہے۔ یہ کارروائی پہلے نائب […]

جسٹس عالیہ نیلم کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی ) جسٹس عالیہ نیلم کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تقرری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حامد خان گروپ نے سنیارٹی پرنسپل کے خلاف چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج […]

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

کوئٹہ(پی این آئی)پنجاب سے سپلائی بند ہونے کی وجہ سے مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے،کوئٹہ میں گزشتہ پندرہ دنوں کے دوران مرغی کا گوشت 300 روپے کلو تک مہنگا ہو چکا ہے۔ برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت […]

دوران پرواز جہاز کا پائلٹ بیہوش ہوگیا،پھر کیا ہوا؟

لندن(پی این آئی)لندن سے پرتگال جانے والی ایزی جیٹ ایئرلائن کی فلائٹ کے ساتھ ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں دوران سفر جہاز کا معاون پائلٹ بے ہوش ہوگیا۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ 27 جولائی کو پیش آیا۔لندن سے پرتگال جانے والی […]

استعمال شدہ گاڑیوں کی خریدوفروخت کرنیوالوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے استعمال شدہ اور سروس ایبل گاڑیوں کی نیلامی پر عائد 18فیصد سیلز ٹیکس ختم کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایف بی آر کی طرف سے ایسی استعمال شدہ اور سروس ایبل […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز کشمیر، شمال مشرقی پنجاب ،خطہ ٔ پوٹھوہار،اسلام آباد ،بالا ئی خیبرپختونخوااور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔   شام/رات کے دوران جنوبی خیبرپختونخوا اورشمال مشرقی […]

متحدہ عرب امارات میں پاک فوج کیخلاف جھوٹ اور پراپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاک فوج کے خلاف جھوٹ اور پراپیگنڈہ پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ متحد ہ عرب امارات کے کراچی میں قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ ہمارے عزیز بہن بھائی جو […]

عمر ایوب نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں چوری کا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انتظامیہ نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ڈی سیل کردیا جبکہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے الزام عائد کیا ہے کہ دفتر سے ٹی وی، کمپیوٹرز، کیمرے، دستاویزات چوری کرلیے گئے۔     ڈیوٹی مجسٹریٹ نے عدالتی […]

30 اکتوبر تک پنجاب میں مریم نواز کی حکومت ختم ہوجائے گی، بڑی پیشنگوئی

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عون عباس بپی نے کہا ہے کہ لکھ لیں 30 اکتوبر تک پنجاب میں مریم نواز کی حکومت ختم ہوجائے گی۔     نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عون عباس نے مریم نواز […]

افسوسناک واقعہ، صحافی کے گھر کو بم سے اڑانے کی کوشش

نوشہرہ (پی این آئی)نوشہرہ میں نجی ٹی وی چینل کے ڈسٹرکٹ رپورٹر محمد امین باغی کے گھر کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ نوشہرہ پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے مقامی نیوز چینل کے صحافی کے گھر کے مین گیٹ […]

close