لندن(پی این آئی)لندن سے پرتگال جانے والی ایزی جیٹ ایئرلائن کی فلائٹ کے ساتھ ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں دوران سفر جہاز کا معاون پائلٹ بے ہوش ہوگیا۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ 27 جولائی کو پیش آیا۔لندن سے پرتگال جانے والی […]
اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے استعمال شدہ اور سروس ایبل گاڑیوں کی نیلامی پر عائد 18فیصد سیلز ٹیکس ختم کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایف بی آر کی طرف سے ایسی استعمال شدہ اور سروس ایبل […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز کشمیر، شمال مشرقی پنجاب ،خطہ ٔ پوٹھوہار،اسلام آباد ،بالا ئی خیبرپختونخوااور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ شام/رات کے دوران جنوبی خیبرپختونخوا اورشمال مشرقی […]
دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاک فوج کے خلاف جھوٹ اور پراپیگنڈہ پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ متحد ہ عرب امارات کے کراچی میں قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ ہمارے عزیز بہن بھائی جو […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انتظامیہ نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ڈی سیل کردیا جبکہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے الزام عائد کیا ہے کہ دفتر سے ٹی وی، کمپیوٹرز، کیمرے، دستاویزات چوری کرلیے گئے۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ نے عدالتی […]
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عون عباس بپی نے کہا ہے کہ لکھ لیں 30 اکتوبر تک پنجاب میں مریم نواز کی حکومت ختم ہوجائے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عون عباس نے مریم نواز […]
نوشہرہ (پی این آئی)نوشہرہ میں نجی ٹی وی چینل کے ڈسٹرکٹ رپورٹر محمد امین باغی کے گھر کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ نوشہرہ پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے مقامی نیوز چینل کے صحافی کے گھر کے مین گیٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پولیس وردی میں ٹک ٹاک بنانا لیڈی کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیا ، ڈولفن پولیس کی خاتون اہلکار کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا ۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق لیڈی کانسٹیبل کوایس پی ڈولفن کی جانب سےبرطرف کیا گیا، لیڈی کانسٹیبل […]
سرگودھا (پی این آئی) بجلی کا بل زیادہ آنے پر شہری نے فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے اہلکار کی پٹائی کردی۔ لاتوں گھونسوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔ زخمی فیسکو اہلکار بجلی کا بل دینے ملزم کے گھر گیا تھا۔ فیسکو اہلکار کی […]
نئی دہلی (پی این آئی)بھارت کے نیشنل ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر ہنسل مہتا کی بیٹی کا آدھار کارڈ (شناختی کارڈ) بننا مشکل ہوگیا، ہدایتکار نے اسے ہراسانی کے مترادف قرار دے دیا۔ ہنسل مہتا نے حال ہی میں سرکاری حکام پر تنقید کی اور کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نئے مالی سال کے پہلے ماہ ہدف سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے جولائی میں 659 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع کیا۔جولائی میں ٹیکس وصولی کا […]