اسلام آباد(پی این آئی)نئے مالی سال کے پہلے مہینے کے دوران مہنگائی میں اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق جون کے مقابلے جولائی میں مہنگائی میں 2.10 فیصد کا اضافہ ہوا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 8 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک پیسہ سستا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 66 پیسے پر بند ہوا ہے۔گزشتہ روز […]
کوئٹہ (پی این آئی) لسبیلہ کے پہاڑی علاقے گوٹھ بچایا شاہوک میں طوفانی بارش نے تباہی مچادی جبکہ اس دوران آسمانی بجلی گرنے سے 77 بکریاں بھی ہلاک ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پہاڑی علاقے میں شدید گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی جبکہ آسمانی بجلی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی یہ خام خیالی ہےکہ وہ شاید ستمبر نومبر کے بعد حکومت میں آ جائیں گے، بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق بیان پر قائم ہوں […]
کراچی(پی این آئی) ”تم پاکستان نہیں آنا چاہتے تو مت آؤ۔“ شاہد آفریدی نے چیمپینز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے میں ہچکچاہٹ کی شکار بھارتی ٹیم کو لتاڑ دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سابق کپتان نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو […]
اسلام آباد ( پی این آئی) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی کال پر 5 اگست کو صوابی میں بھرپور جلسہ کریں گے، ثابت کریں گے کہ پی ٹی آئی مقبول ترین جماعت ہے، حکومت عوام پر […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مرکزی بینک نے شرح سود میں کمی کی ہے کیوں کہ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں وزارت تعلیم نےاسلام آباد کےتعلیمی اداروں میں ہفتےکی چھٹی ختم کردی۔ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے متعلق وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کےتعلیمی اداروں میں ہفتےکی چھٹی ختم کردی گئی […]
لاہور(پی این آئی)کمشنر لاہور نے لاہور میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی، لاہور میں تمام دفاتر کو چھٹی کر دی گئی،تمام دفاتر، سکول بند، آئی جی پنجاب بھی متحرک ہوگئے، اہم ہدایات جاری کرتے کہا سپروائزری افسران بارش زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں مانیٹر کریں۔ […]
کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طاقتور مون سون ہوائیں 2 اگست سے راجستھان اوربحیرہ عرب سے سندھ پر اثر انداز ہوسکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2 سے 6 اگست کے دوران سندھ کےاکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش […]
لاہور (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کراچی کی بزنس کمیونٹی کے ہمراہ راولپنڈی عوامی دھرنا کے ساتویں روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو دو دن دیتے ہیں، مطالبات پر حکمرانوں نے کوئی پیش رفت […]