اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اگلے 15 روز میں نیا سیاسی اتحاد بنانے کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے 14 اگست کے بعد چینی شہریوں کے لیے مفت ویزے کا اعلان کر دیا ہے۔ چین وفد سے ملاقات کے ودران شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں چینی شہریوں کی فول پروف سیکیورٹی کےلیے […]
لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی طبیعت ناسازہوگئی، معائنہ کے بعد ڈاکٹروں نے مکمل طور پر آرام کرنے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو پسلیوں میں فریکچر کی […]
کراچی(پی این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 جولائی کو ختم ہوئے ہفتے میں 5.63 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔اس […]
لاہور(پی این آئی)معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے سر پر بندوق رکھی گئی اور پھر نازیبا حرکات کرنے کا کہا گیا۔ خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کچھ روز قبل واردات پیش آئی تھی جب لاہور میں انہیں ڈرامہ […]
پشاور(پی این آئی)پشاور میں بھتہ خور کاروباری افراد کو ڈرانے دھمکانے کے لیے نیا طریقہ آزمانے لگے۔ فقیر آباد تھانے کی حدود میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کی جانب سے نجی پراپرٹی ڈیلر کے دفتر بھتے کی دھمکی کے ساتھ دو تابوت بھیجے جانے والا […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے سعودی عرب کے لیے براہ راست پروازیں پانچ سال بعد دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے کے حکام کے مطابق چھ اگست کو پہلی پرواز […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)انڈیا میں نرسری کلاس کے ایک پانچ سالہ بچے نے سکول میں پستول سے فائر کر کے اپنے ہی سکول کے تیسری جماعت کے طالب علم کو زخمی کر ڈالا۔ این ڈی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ چونکا دینے والا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی حکومت نے ایران میں قتل ہونے والے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی یاد میں دو اگست کو یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے بیان کے مطابق جمعرات کو اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے مختلف علاقوں میں مون سون کی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور ان کے نتیجے میں ہونے والے حادثات میں گذشتہ تین روز کے دوران کم سے کم 27 افراد ہلاک جبکہ 18 زخمی ہوگئے ہیں۔ قدرتی آفات سے […]
ڈھاکہ (پی این آئی)بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف ہونے والے پر تشدد احتجاجی مظاہروں کے بعد حکومت نے جماعت اسلامی اور اس کی طلبا تنظیم چھاترو شبرپر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلادیش میں حسینہ واجد کی […]