اپر چترال (پی این آئی)اپرچترال میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلابی صورتحال کے باعث دو افراد جاں بحق جبکہ 45 مکانات مکمل تباہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق 10 مکانات کو کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ متعدد مال مویشی بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئےاور فصلوں اورباغات […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے شو رومز پر گاڑیوں کی رجسٹریشن آسان بنانے کی ہدایات دے دیں۔ سینئروزیرشرجیل انعام میمن کی زیرصدارت محکمہ ایکسائزٹیکسیشن کا اجلاس ہوا، جس میں پریمئر نمبر پلیٹس حاصل کرنے والوں کو اسمارٹ کارڈ جاری کرنے […]
کوئٹہ (پی این آئی) علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعہ کو زیارت، ہرنائی، ڈیرہ بگٹی، سبی، دکی، کوہلو، بارکھان، جھل مگسی، جعفرآباد، نصیر آباد، صحبت پور، خضدار، قلات اور مستونگ کے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ علاو ہ ازیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی نے مختلف ادارے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے ہدایات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت رائٹ سائزنگ کمیٹی نے مختلف ادارے بند کرنے کی ہدایت کردی، کمیٹی نے وزارت آئی ٹی کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)اوپن مارکیٹ میں کاروباری کے آخری روز سعودی ریال اور اماراتی درہم میں کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریا ل 7 پیسے سستا ہو نے کے بعد 74.20 روپے پر فروخت ہو رہاہے جبکہ اماراتی درہم […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے پر غور شروع کردیا جس کے لیے وزیراعظم نے معاشی ٹیم کو ٹاسک بھی دے دیا ہے۔ ماہانہ ایک لاکھ تنخواہ پر انکم ٹیکس کی شرح میں نظرثانی کا فیصلہ کیا گیا […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے جماعت اسلامی کے گرفتار رہنماؤں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع محکمہ داخلہ کا بتانا ہے کہ جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پرکیاگیا۔ ذرائع محکمہ داخلہ کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت پنجاب نے گاڑی مالکان کو خوشخبری سناتے ہوئے پیشکش کی ہے کہ ’ ’ ای پے ‘ (ePay) پنجاب کے ذریعے گاڑی کا ٹوکن ٹیکس اد ا کریں گے تو 10 فیصد رعایت کے حقدار ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق […]
پاکپتن(پی این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکی دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم عبدالرحمان نے دھمکی آمیزویڈیو بیان جاری کیا تھا،پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،مقدمے میں انسداد دہشت گردی سمیت سنگین دفعات شامل کی گئیں ہیں۔ پولیس […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ گمشدہ افراد کے پیچھے متعدد اور پیچیدہ وجوہات ہیں، ہر متاثرہ خاندان کے لیے 50لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ لاپتا افراد کے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کی حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان سے متعلق رپورٹ آگئی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں یکم جولائی سے یکم اگست تک 96 […]