کراچی(پی این آئی)مشہور پاکستانی سینیئر آرٹسٹ صبا فیصل کی خالہ انتقال کر گئیں۔ انتقال کی خبر صبا فیصل نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنے چاہنے والوں کو دی۔انہوں نے اس کے ساتھ اپنی خالہ کی تصویر بھی پوسٹ کی۔اداکارہ اور ماضٰی کی پی ٹی وی […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے لانڈھی میں فائرنگ سے جیل پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ایس ایس پی ملیر کاشف عباسی کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق اہلکار کی شناخت اکرم کے نام سے ہوئی ہے جب کہ بچے سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے۔کاشف […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)جمعہ کے خطبے کے دوران حماس سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی تعریف اور انہیں خراج تحسین پیش کرنے پر اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد اقصیٰ میں دیے جانے والے خطبے میں ایران میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اےنے الرٹ جاری کردیا ۔ نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے جنوبی اور شمال […]
راولپنڈی (پی این آئی) پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار 9 پی ٹی آئی ورکرز کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی ورکرز کی ضمانت منظور اور مچلکے داخل ہونے پر جیل سے رہا کیا گیا، رہا ہونے والے […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈسلپن کی خلاف ورزی کرنیوالے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کیخلاف کارروائی کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پی سی بی کھلاڑیوں کے طرز عمل سے متعلق 3 جامع رپورٹس […]
ممبئی (پی آئی این) بالی ووڈ کے دبنگ سٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے کیس میں ایک بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چند روز قبل ممبئی کی خصوصی عدالت نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد کی کمی ہوگئی،ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.41 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے میں 24 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ […]
لاہور(پی این آئی) ہنڈا سی ڈی 70اپنی فیول ایوریج کے باعث ہمیشہ سے صارفین کی پہلی ترجیح رہی ہے، تاہم اب عام آدمی کی اس سواری کی قیمت بھی آسمان کو چھو رہی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70سی سی کی […]
لندن(پی این آئی) برطانیہ کی نومنتخب حکومت نے فیملی ویزہ قوانین میں نرمی کر دی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق برطانوی ویزہ قوانین میں غیرملکیوں کے لیے فیملی کے افراد کو سپانسر کرنے کے لیے کم از کم تنخواہ کی شرط رکھی گئی تھی۔ اس […]
کراچی(پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں بجلی پیدا کرنے اور تقسیم کرنے والی کمپنی جلد بنانے کا اعلان کردیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ کیپیسٹی پیمنٹ کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے، لیکن اس مسئلے […]