کورونا وائرس اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے، امام کعبہ نے مہلک وبا سے نمٹنے کا آسان طریقہ بتا دیا

مکہ مکرمہ(پی این آئی) الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا کہ سعودی عرب کی حکومت نے بہادری، دلیری اور جرات مندی کے ساتھ کرونا کی روک تھام کے لیے تاریخی فیصلے کیے اور ان فیصلوں کے نتیجے میں سعودی عرب کو کرونا کی وجہ سے بڑی […]

کورونا نے ایک اور جان لے لی، پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور اعتزاز احسن کے بھائی کا انتقال ہو گیا، افسوسناک خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کے بھائی ڈاکٹر اعجاز احسن کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر اعجاز احسن ایک مانے ہوئے سرجن تھے، 1957ء میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے گریجوایشن کی، علامہ اقبال میڈیکل کالج کے […]

مسلمانوں کیلئے خوشخبری ، حرمین شریفین میں نمازِ عید کے اجتماعات کی اجازت دیدی گئی

مکہ مکرمہ(پی این آئی) خادم حرمین شریفین سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے ایک شاہی فرمان کے ذریعے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے اجتماع کی اجازت دے دی گئی ہے۔حرمین شریفین میں نماز عید کے اجتماع کے حوالے […]

کراچی طیارہ حادثہ،تحقیقاتی رپورٹ مکمل ہونے میں کتنا وقت لگے گا؟ ماہرین نے دعویٰ کر دیا

کراچی ( پی این آئی ) پی آئی اے حکام نے کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔فضائی حادثوں کی تحقیقات کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی بھی طیارہ حادثے کی تفصیلی رپورٹ مرتب کرنے میں ایک ماہ سے ایک سال […]

کراچی میں افسوسناک طیارہ حادثہ ، پاکستانیوں نے پی آئی اے کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور (پی این آئی)کراچی میں افسوسناک طیارہ حادثہ ، پاکستانیوں نے پی آئی اے کو بڑا جھٹکا دیدیا… گذشتہ روز کراچی میں طیارہے کو پیش آنے والے حادثے کے بعد سو شل میڈیا پر پی آئی اے کو بین کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا […]

چین میں کورونا ویکسین کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا، ویکسین کورونا وائرس کوکس طرح ختم کرتی ہے؟ ماہرین کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) چین میں کورونا ویکسین کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا، ویکسین کورونا وائرس کو جسمانی خلیوں میں ختم کرتی ہے اور انسانوں کیلئے انتہائی محفوظ ویکسین ہے، 108 افراد پر پہلے کامیاب تجربے کے بعد دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا گیا۔ غیرملکی خبررساں […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020کا انعقاد ممکن ہوگا یا نہیں؟شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر آگئی

سڈنی (پی این آئی )ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020کا انعقاد ممکن ہوگا یا نہیں؟شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر آگئی۔ میگا ایونٹ رواں سال ستمبر، اکتوبر میں شیڈول ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے میزبان ملک آسٹریلیا کی حکومت نے ستمبر کے وسط تک سرحدیں بند […]

رمضان المبارک ختم ہوتے ہی سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو لگا دیا گیا

ریاض (پی این آئی) رمضان المبارک ختم ہوتے ہی سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو لگا دیا گیا ۔سعودی حکومت کی طرف سے جاری کیا گیا کرفیو نوٹیفکیشن جس کے مطابق آج سے 4 شوال تک پورے سعودی عرب میں 24 گھنٹے کیلئے کرفیو نافذ […]

کورونا وائرس پر قابو پا لیا گیا؟ سعودی عرب سے اچھی خبر آگئی

ریاض (پی این آئی)کورونا وائرس پر قابو پا لیا گیا؟ سعودی عرب سے اچھی خبر آگئی… سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی یومیہ تعدادمیں کمی آنے لگی، مملکت میں پچھلے24 گھنٹے میں 2442 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، جبکہ پچھلے 2 دنوں میں […]

واحد اسلامی ملک جہاں عید الفطر 25مئی کو ہو گی

ڈھاکہ (پی این آئی) واحد اسلامی ملک جہاں عید الفطر 25مئی کو ہو گی، بنگلہ دیش میں پیشن گوئیوں کے برعکس شوال کا چاند نظر نہیں آیا، کل 24 مئی بروز اتوار کو 30 واں روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اب تک بنگلہ دیش واحد […]

close