اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی مظالم کا شکار کشمیریوں کو خصوصی طور پر عید مبارک۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری غیر انسانی لاک ڈاؤن اور بھارتی قابض فورسز کی جانب سے مسلسل جبر کا شکار کشمیری عوام کے […]
لندن (پی این آئی)دنیا کی پہلی دوا ساز کمپنی جس نے کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا.. برطانوی دوا ساز کمپنی آسٹرا زینیکا نے ماہ ستمبر سے نئے کورونا وائرس کے خلاف ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی […]
لندن(پی این آئی) ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلورو کوئن کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے فائدہ مند نہیں ہے بلکہ اس کے استعمال سے موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔دی لینسیٹ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) گرمی بڑھتے ہی کورونا وائرس کی منتقلی کا عمل سست ہو جائیگا، این سی او سی نے اچھی خبر سنا دی.. محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی) نے ہفتے کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) کراچی میں تباہ ہونیوالے طیارے کی آخری مرتبہ چیکنگ کب ہوئی تھی اور طیارے نے آخری پرواز کس ملک کی کی تھی؟تفصیلات آگئیں.. پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے ) کے انجینئرنگ اینڈ مینٹیننس ڈپارٹمنٹ نے گزشتہ روز کراچی میں حادثے […]
تہران (پی این آئی)کورونا کو شکست، ایران سے اچھی خبر آگئی ، ایک لاکھ سے زائد مریض مکمل صحتیاب… ایران میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک ایک لاکھ دو ہزار سے زائد افراد […]
ریو ڈی جنیرو (پی این آئی) برازیل کورونا وائرس کے 330,890 متاثرہ کیسز کے ساتھ دنیا میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل پیر کو کورونا وائرس کے متاثرہ کیسز کی شرح میں تیسرے نمبر پر تھا لیکن […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اہل وطن اور مسلمانان عالم کو عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال عید الفطر کے موقع پر عالم انسانیت گہری آزمائش سے گزر رہی ہے ،کورونا وائرس سے ساری دنیا پریشان ہے احتیاطی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) عید کے بعد نیب کی جانب سےمسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سمیت 6 بڑے اور سینیئر رہنماؤں کی گرفتاری کا امکان۔ذرائع مطابق نیب نے اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے مسلم لیگ ن […]
لاہور (پی این آئی) گزشتہ روز حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کو چلانے والے پائلٹ کیپٹن سجاد گل کے والد کا بیان سامنے آیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ گھر سے روانہ ہونے سے قبل کیپٹن سجاد گل نے قرآن پاک کی تلاوت تھی۔مجھے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا کے حوالے سے خوشخبری۔ پاکستان میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ مریض صحت یاب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1472 مریض صحت یاب ہو گئے ہیں جبکہ صرف 257 مزید افراد میں […]