پاکستان میں کورونا وائرس کا حملہ عروج پر۔۔دنیا بھر کے متاثرہ ممالک میں کونسے نمبر پر آگیا؟ بری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کرونا وائرس کی وبا سے اموات کے ساتھ ساتھ نئے کیسز کی شرح میں بھی خوف ناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 68 افراد کرونا انفیکشن کا شکار ہو […]

کورونا سے لڑائی میں بڑی مدد آپہنچی ، پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر د ی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 30 کروڑ ڈالر کا قرض دینے کا اعلان کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک اور حکومت پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں جس کے تحت اے […]

مزید 15 روپے کی کمی،ایک ہی ہفتے میں پیٹرولیم مصنوعات کی دوسری بار کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) کی جانب سے ہائی اوکٹین کی قیمت میں مزید 15 روپے کی کمی کردی گئی ہے۔ترجمان پی ایس او کے مطابق ہائی اوکٹین کی قیمت میں 15 روپے کی کمی کے بعد یہ 157 […]

چوہدری نثار کی وزیراعظم بننے کیلئے سازش بے نقاب ہو گئی، سینئر ن لیگی رہنما کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف نے کہا کہ چوہدری نثار نواز شریف کو مائنس کر کے […]

ایشیائی لوگ کورونا وائرس کا زیادہ شکار کیوں ہو رہے ہیں؟ماہرین کا تشویشناک دعویٰ

لندن(پی این آئی) کئی تحقیقات میں یہ بات سامنے آ چکی تھی کہ کورونا وائرس سیاہ فام، لاطینی اور ایشیائی لوگوں کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہو رہا ہے اور اس سے ان کی موت ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ خیال ظاہر کیا جا […]

کورونا وائرس ووہان کی لیبارٹری نہیں بلکہ چین کی ہتھیاروں کی لیبارٹری سے پھیلا، برطانوی انٹیلی جنس ماہرکا بڑا دعویٰ

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کی طرف سے چین پر کئی طرح کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ اب برطانوی انٹیلی جنس ماہر کرنل رچرڈ کیمپ نے اس حوالے سے ایک اور تہلکہ خیز […]

پاکستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلائو،شکار ہونیوالوں کی اکثریت پہلے سے ہی کن بیماریوں میں مبتلا ہے؟ڈاکٹرز نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کوروناکی عفریت نے دنیا بھر میں پنجے گاڑ رکھے ہیں۔ لاکھوں لوگ اس کا شکار ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں بھی مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔پاکستان میں جو لوگ کورونا کا شکا ر ہو چکے ہیں۔ ان میں سے اکثریت کو […]

پہلے سے موجود دو ایسی ادویات جو کورونا وائرس کیخلاف موثر قرار دیدی گئیں، نئی تحقیق میں انکشاف

ڈھاکہ(پی این آئی)ہمارے پاس پہلے سے موجود دو ادویہ کے کووِڈ 19 کے خلاف حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ یہ تجربات بنگلہ دیش میں کئے گئے ہیں اور اب بھارت کی طبی تحقیقی کونسل نے بھی اس پر بھی غور شروع کردیا ہے۔بنگلہ دیش […]

کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی جان بچانے والا انجکشن ‘نایاب ہو گیا، مکمل کورس پر لاکھوں روپے کا خرچہ

لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی جان بچانے والا انجکشن ‘ایکٹیمرا’ نایاب ہو گیا، لاہور سمیت پنجاب کے تمام تدریسی ہسپتالوں، فارمیسز اور میڈیکل سٹورز پر دستیاب نہیں۔پنجاب کے ہسپتالوں میں آئی سی یوز میں زیر علاج 170 مریض انجکشن سے محروم […]

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات،وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب مذاق قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کو قوم سے مذاق قرار دے دیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگر لاک ڈاؤن کے خاتمے سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ […]

گرمی کو کہیں بائے بائے ، ہفتہ کے روز کہاں کہاں کھل کر بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیا ت کی گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے بڑی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔۔ تاہم شام / رات خطۂ پوٹھوہار سمیت پنجاب،بالائی خیبر پختونخوا،کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ۔اس دوران سندھ کے […]

close