اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پاکستان کو پہنچنے والا معاشی نقصان 25 کھرب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ان اعداد و شمار پر وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کے دوران مختلف […]
کراچی(پی این آئی) فرانسیسی ماہرین نے حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کے فلائٹ ڈیٹا ریکارڈراورکاک پٹ وائس ریکارڈر کوڈی کوڈکرکےتمام ڈیٹا پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کےسربراہ کے حوالےکردیا ہے جو آج اہم شواہد لے کر پاکستا ن پہنچیںگے۔ذرائع کے مطابق پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے متاثرین کی اموات میں اضافے اور نئے مریضوں میں تیزی کے بعد پاکستان کا نظام صحت کمزور پڑنے لگا ہے۔پاکستان میں پہلے ہی کورونا کے مرکز سمجھے جانے والے ملک چین سے زیادہ کیسز رپورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)شاہد آفریدی کو کون نہیں جانتا؟ پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر کئی میچز میں پاکستان کو فتح دلوا چکے ہیں اور ان کے مداح صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں موجود ہیں۔’بوم بوم’ کے نام سے مشہور کرکٹ ٹیم […]
بیجنگ(پی این آئی)چین ممکنہ طور پر دنیا کا پہلا ملک بن سکتا ہے جو ستمبر میں ہی کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز کو خطرے سے دوچار افراد کے لیے متعارف کراسکتا ہے چاہے اس دوران کلینیکل ٹرائل پر کام ہی کیوں نہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا وائرس ہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستان میں بھی خطرناک صورتحال اختیار کررہی ہے اور گزشتہ روز ریکارڈ کیسز سامنے آنے کے بعد آج بھی مزید نئے کیسز اور اموات کی تصدیق کی گئی۔آج (6 […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ملک میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بارے میں حکومتی فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی سخت پابندیوں سے ’معیشت کا خاتمہ‘ اور غربت جنم لے سکتی ہے۔ٹوئٹر […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایک تازہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گنجے مردوں میں کورونا سے متاثر ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔محققین نے مشورہ دیا ہے کہ گنج پن کو ہائی رسک عنصر سمجھا جانا چاہیے، انہوں نے یہ بات امریکا میں کورونا […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر نے کرونا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کردیا، ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ویکسین محفوظ قرار دیئے جانے پر 20 لاکھ ڈوسز فراہمی کیلئے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں پریس کانفرنس […]
کراچی(پی این آئی)نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 93 ہزار 224 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 67 لاکھ 3 ہزار افراد متاثر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کو پھیلنے سے کوئی نہیں روک سکتا، ہوسکتا ہے آئندہ دنوں میں ہمیں کرونا سے زیادہ متاثر علاقے بند کرنا پڑیں۔وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]