کورونا کے بڑھتے کیسز کے باوجود ملک کو کھولنے کا فیصلہ، وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے علاوہ دنیا میں اور کون سا ملک ہے جہاں کیسز بڑھ رہے ہوں اور سب کچھ کھولا جا رہا ہے۔سندھ اسمبلی کے اجلاس […]

حضور اکرم ﷺ،اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ، حضرت عثمان غنیؓ اور حضرت علیؓ کی شان اقدس کے خلاف لکھی جانے والی تین کتابوں پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی نے حضور اکرم ﷺ،اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ، حضرت عثمان غنیؓ اور حضرت علیؓ کی شان اقدس کے خلاف لکھی جانے والی تین کتابوں پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی […]

ہم لاک ڈاؤن کی طرف واپس نہیں جاسکتے جبکہ کورنا کو پھیلنے سے نہیں روک سکتے،حکومت نے ہاتھ کھڑے کر لئے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے کارکنوں سے خطاب میں کہا ہے کہ ملک لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتا، ہم لاک ڈاؤن کی طرف واپس نہیں جاسکتے جبکہ کورنا کو پھیلنے سے نہیں روک سکتے، اس نے پھیلنا ہی […]

کن کن ممالک میں لاک ڈائون میں نرمی کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ ہوا؟عالمی ادارہ صحت نے تشویشناک اعتراف کر لیا

نیویارک(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ چند ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی ترجمان مارگریٹ ہیرس نے کہا […]

مسلسل اضافے کے بعد آج سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1706 ڈالرز کی سطح پر آگئی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی […]

امریکی خاتون صحافی کے پیپلزپارٹی پر وار جاری، رحمٰن ملک پر زیادتی اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر دست درازی کے الزامات لگادیئے ، سابق وزیراعظم کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں مقیم امریکی خاتون شہری سنتھیا رچی نے رحمان ملک سمیت پیپلزپارٹی کی قیادت پر سنگین الزامات عائد کردئیے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مقیم امریکی شہری سنتھیا رچی نے سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک، سابق […]

ہائیڈروکسی کلوروکوین پر ٹرائل فوری طور پر روک دیاگیا، کورونا کیخلاف لڑتے ہوئے سائنسدانوں کو بڑی مایوسی کا سامنا کرنا پڑ گیا

لندن(پی این آئی) ہائیڈروکسی کلوروکوین پر ٹرائل فوری طور پر روک دیاگیا، کورونا کیخلاف لڑتے ہوئے سائنسدانوں کو بڑی مایوسی کا سامنا کرنا پڑ گیا.. سائنسدانوں نے کہا ہے کہ یونیورسٹی آف آکسفورڈ نے اینٹی ملیریل دوا ہائیڈروکسی کلوروکوین پر ٹرائل فوری طور پر روک […]

کورونا وائرس تھم نہ سکا۔۔کاروباری مراکز دوبارہ بند،وفاقی دار الحکومت میں مکمل لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس تھم نہ سکا،کاروباری مراکز دوبارہ بند، وفاقی دار الحکومت میں مکمل لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا۔۔اسلام آباد میں انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق شہر میں ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن رہے گا۔اس کے […]

بھارتی فوج کو منہ کی کھانی پڑی ،پاک فوج نے ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی(پی این آئی)بھارتی فوج کو منہ کی کھانی پڑی ،پاک فوج نے ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا… پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی […]

پاکستان میں چاند کو گرہن لگ گیا، کتنے بجے گرہن عروج پر ہو گا اور کب ختم ہو گا؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں چاند گرہن دیکھا گیا، پاکستان میں چاند کو گرہن لگنے کا آغاز رات 10 بج کر 46 منٹ پر ہوا۔ ڈائریکٹر اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مطابق چاند گرہن 12 بج کر 25 منٹ پر […]

تعلیمی ادارے کب تک کھلیں گے؟ حکومت نے واضح اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) تعلیمی ادارے کب تک کھلیں گے؟ حکومت نے واضح اعلان کر دیا۔۔۔سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے جب تک حالات سازگار نہیں ہو جاتے، تعلیمی اداروں کو نہیں کھولا جائے گا۔اس بات کا اعلان صوبائی وزیر […]

close