کراچی(پی این آئی)نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 93 ہزار 224 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 67 لاکھ 3 ہزار افراد متاثر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کو پھیلنے سے کوئی نہیں روک سکتا، ہوسکتا ہے آئندہ دنوں میں ہمیں کرونا سے زیادہ متاثر علاقے بند کرنا پڑیں۔وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کرونا وائرس کی وبا سے اموات کے ساتھ ساتھ نئے کیسز کی شرح میں بھی خوف ناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 68 افراد کرونا انفیکشن کا شکار ہو […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 30 کروڑ ڈالر کا قرض دینے کا اعلان کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک اور حکومت پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں جس کے تحت اے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) کی جانب سے ہائی اوکٹین کی قیمت میں مزید 15 روپے کی کمی کردی گئی ہے۔ترجمان پی ایس او کے مطابق ہائی اوکٹین کی قیمت میں 15 روپے کی کمی کے بعد یہ 157 […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف نے کہا کہ چوہدری نثار نواز شریف کو مائنس کر کے […]
لندن(پی این آئی) کئی تحقیقات میں یہ بات سامنے آ چکی تھی کہ کورونا وائرس سیاہ فام، لاطینی اور ایشیائی لوگوں کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہو رہا ہے اور اس سے ان کی موت ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ خیال ظاہر کیا جا […]
لندن(پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کی طرف سے چین پر کئی طرح کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ اب برطانوی انٹیلی جنس ماہر کرنل رچرڈ کیمپ نے اس حوالے سے ایک اور تہلکہ خیز […]
اسلام آباد(پی این آئی)کوروناکی عفریت نے دنیا بھر میں پنجے گاڑ رکھے ہیں۔ لاکھوں لوگ اس کا شکار ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں بھی مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔پاکستان میں جو لوگ کورونا کا شکا ر ہو چکے ہیں۔ ان میں سے اکثریت کو […]
ڈھاکہ(پی این آئی)ہمارے پاس پہلے سے موجود دو ادویہ کے کووِڈ 19 کے خلاف حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ یہ تجربات بنگلہ دیش میں کئے گئے ہیں اور اب بھارت کی طبی تحقیقی کونسل نے بھی اس پر بھی غور شروع کردیا ہے۔بنگلہ دیش […]
لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی جان بچانے والا انجکشن ‘ایکٹیمرا’ نایاب ہو گیا، لاہور سمیت پنجاب کے تمام تدریسی ہسپتالوں، فارمیسز اور میڈیکل سٹورز پر دستیاب نہیں۔پنجاب کے ہسپتالوں میں آئی سی یوز میں زیر علاج 170 مریض انجکشن سے محروم […]