نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس پر پہلے ہی شکوک و شبہات کا اظہار کیا جا رہا تھا اور اب جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے بھی ان شکوک پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے۔ سائنسدانوں نے نئی تحقیق کے نتائج میں […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز بابراعظم نے کہا ہے کہ میں ویرات کوہلی سے بہت پیچھے ہوں، وہ بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں بابراعظم […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان، اسلام آباد،بالائی پنجاب اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا […]
لاہور (پی این آئی ) کورونا سے صحت یابی کے بعد ڈاکٹر سعد نیاز نے کہا ہے کہ کورونا آئسولیشن کے دوران صرف پیناڈول اور ملٹی وٹامن کا استعمال جاری رکھا۔تفصیلات کے مطابق صحت یابی کے بعد ڈاکٹر سعد نیاز نے ویڈیو پیغام جاری کرتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)نئے نوول کورونا وائرس کی علامات ایسے مریضوں میں بھی کئی ہفتوں تک برقرار رہ سکتی ہیں جن کو ہسپتال جاکر علاج کرانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔تحقیق میں کووڈ 19 کے 272 مریضوں کے ایک گروپ کو شامل کیا گیا تھا جن […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا مریضوں کےلیے1400 وینٹی لیٹردستیاب ہیں اور رواں ماہ کے اختتام تک 1000اضافی آکسیجن بیڈزدستیاب ہوں گے تاہم کورونا کےلیےمختص 61 فیصدوینٹی لیٹرز تاحال استعمال نہیں ہو سکے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور اوور سیز پاکستانی زلفی بخاری جنوبی ایشیا کے 5 بہترین خوش لباس مردوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایشین اسٹائل میگزین نے 5 بہترین خوش لباس مردوں کی فہرست جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کامیاب احساس کیش پروگرام شیئر کرنے کی پیشکش کردی اور کہا لاک ڈاؤن سے بھارت میں 34فیصد گھرانے شدید متاثر ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر مودی […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے 4950ارب ٹیکس وصولیوں کے ہدف پر رضامندی کردی ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے 5100 ارب کے ٹیکس ہدف پرزور دیا گیا تھا جبکہ ایف بی آرکو4700ارب روپےتک وصولیوں کی امید ہیں۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل […]
لاہو(پی این آئی) پنجاب میں ایم ایم بی ایس پروفیشنل فائنل سپلمنٹری امتحان کی اجازت دیدی گئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں ایم ایم بی ایس پروفیشنل فائنل سپلمنٹری کے امتحانات منعقد کرنے کا اجازت نامہ جاری کردیا۔سیکریڑی پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ محمد عثمان […]
اسلام آباد(پی این آئی) اوگرا نے ملک میں مصنوعی بحران پیدا کرنے والی آئل کمپنیوں کو لاکھوں روپے جرمانہ کر دیا۔ترجمان اوگرا عمران غزنوی نے پیٹرول کی مصنوعی قلت پر ہنگامی کارروائیوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اوگراکی 22 انفورسمنٹ ٹیموں نے ملک بھر […]