لاہور(پی این آئی) جب میں پنجاب میں تھا تو 33 ن لیگی ایم پی ایز ملاقات کرتے تھے۔ گزشتہ روز 6 ن لیگی ایم پی ایز کی وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کے بعد نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل […]
اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان کے علاوہ باقی سب مائنس ہو سکتے ہیں۔ عمران خان کہیں نہیں جائیں گے۔ بلکہ بہت سے لوگ جا سکتے ہیں لیکن عمران خان کا جانا ممکن نہیں ہے۔ اپنی یوٹیوب ویڈیو میں بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار کا […]
کراچی (پی این آئی) ڈالر مزید سستا ہونے کے بعد اسٹاک ایکسچینج 35ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگئی، تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 67پیسے سستا ہوگیا جس کے بعدد پاکستان اسٹاک ایکسچینج 73پوائنٹس اضافے سے35 ہزار کی سطح عبور کرگئی۔ ملک بھر میں رواں […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی، کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اسلام آباد میں پہلے ہندو مندر کی تعمیر کے لئے زمین مختص کیے جانے کے چند روز بعد اس کی تعمیر کو روک دیا گیا، […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں مون سون کی پہلی بارش 6 جولائی کو ہوگی، محکمہ موسمیات نےپیش گوئی کی ہے کہ 6 جولائی سے شہر قائد سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں مون سون بارشیں ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں مسلسل دوسرے روز کرونا وائرس کے ریکارڈ کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متعدد ریاستوں کے گورنرز نے معمولاتِ زندگی بحال کرنے کا فیصلہ منسوخ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ میں گزشتہ روز […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ میں انٹیلی جنس حکام نے کانگریس کے اہم ارکان کو اس بارے میں بریفنگ دی ہے کہ انھیں افغانستان میں امریکی اور اتحادی فوجیوں پر حملے کے لیے عسکریت پسندوں کو روس کی مبینہ پیشکش کے بارے میں کیا معلوم ہے […]
لاہور(پی این آئی) سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ جس طریقے سے نواز شریف کے خلاف فیصلہ سنایا گیا تھا وہ خود ایک ثبوت تھا کہ فیصلہ ڈکٹیشن سے کرایا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے جج […]
کراچی (پی این آئی) مدارس میں امتحانات 11 جولائی اور کلاسز 5 اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وفاق المدارس العربیہ کے اعلامیہ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ ایسے طلبہ جو بخار، کھانسی، نزلہ، زکام وغیرہ میں مبتلا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسد عمر اور میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار نہیں ہیں۔میری جہانگیر ترین سے کبھی کوئی خلش نہیں رہی، میرا ان کا کوئی اختلاف کا جواز نہیں بنتا۔ان خیالات کا اظہار وزیر […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر اسمبلی نے بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث مجرمان کو جنسی صلاحیت سے محروم کرنے کا بل پاس کر لیا، بل کی منظوری کے بعد گھناونے جرم میں ملوث افراد کو عمر قید، سزائے موت اور جنسی صلاحیت سے […]