حفیظ شیخ کو ناقص کارکردگی پرفارغ کرنے کا فیصلہ، مزید کون کونسی بڑی تبدیلیاں ہونے جارہی ہیں؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی)تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں حفیظ شیخ سمیت اہم تبدیلیاں ہوں گی ،عمران خان اپنی معاشی ٹیم سے سخت نالاں ہیں ۔نجی نیو چینل پر عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا کہ پچھلے ہفتے […]

یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے پر عائد کی جانے والی پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کوکتنے ارب روپے کا نقصان ہو گا؟خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے پر عائد کی جانے والی پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کو 33 ارب روپے کے نقصان کا اندیشہ ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ قومی ایئر […]

اک اور طرح کا کالم، سینئر تجزیہ کار حسن نثار کا کالم، بشکریہ روزنامہ جنگ

آج اپنی سانپ صفت سیاسیات، قرضوں ماری اقتصادیات، بیوہ ہو چکی اخلاقیات، بین الاقوامی کورونیات، پرانی گرل فرینڈ ڈینگیات، سر پہ آئی برسات، ٹڈی دل بدذات اور اللہ نہ کرے منہ زور ساون کے ساتھ امکان سیلابیات میں سے کسی پر بات کرنے کی بجائے […]

بکرا اور بکرا شناس، سینئر تجزیہ کار عطاء الحق قاسمی کا کالم، بشکریہ روزنامہ جنگ

فواد چوہدری کی طرف سے عیدالاضحی کی تاریخ دینے کے بعد سے میں کسی بکرے کی تلاش میں ہوں، روزانہ گھر سے نکلتا ہوں کہ کوئی بکرا نظر آئے جسے میں بھی حکمرانوں کی طرح قربانی کا بکرا بنا سکوں مگر مجھے بوجوہ ناکامی ہوتی […]

موجودہ دور میں تحریک عدم اعتماد لانا مشکل ہے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حیران کن اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہو گی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج کے موجودہ دور میں تحریک عدم اعتماد لانا مشکل ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا […]

نواز شریف نے لندن میں خفیہ ملاقاتیں شروع کر دیں،دو برادر ممالک سے رابطے، تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عمران یعقوب نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف مایوس نہیں ہوئے وہ لندن میں مکمل طور پر ایکٹیو ہو چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ نگار عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے […]

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، علما کی مخالفت کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت کی ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کے بعد ہندو برادری کی عبادت گاہ کی تعمیر کے لیے فنڈ سے متعلق فیصلہ وزیراعظم عمران خان […]

تحریک انصاف حکومت کو بڑا دھچکا لگ گیا، اہم رہنما نے ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اشرف علی نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔اس بات کا اعلان انہوں نے صوبائی وزیر سندھ سعید غنی سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ انصاف پی ایس 103 کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اشرف علی […]

کورونا کیخلاف پاکستان کی فتح، کتنے ہزار مریض ایک ہی دن میں صحتیاب ہو گئے ؟ خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ 11 ہزار 469 مریض صحتیاب ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے مریض تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ایک دن میں 11 ہزار سے زاہد افراد نے وبائی […]

یونیورسٹیز کھولنے کا فیصلہ ،تاریخ کا اعلان بھی کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) اگست کے پہلے ہفتے میں یونیورسٹیز مرحلہ وار کھولی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی وجہ سے بند یونیورسٹیز کو کھولنے پر پنجاب حکومت کی جانب سے غور کیا جا رہا تھا جس کے بعد اب اگست کے پہلے ہفتے سے […]

کورونا وبا کے باوجود حکومت نے کامیابی سے ہدف سے زیادہ ریونیو اکٹھا کرکے حیران کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے گزشتہ مالی سال کے دوران نظرثانی شدہ ہدف سے 82 ارب اضافی محصولات حاصل کئے ہیں۔ایف بی آر کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ مالی سال کیلئے ایف بی […]