بابراعظم کو دس سال تک کپتان برقرار رکھنے کیلئے بڑی آواز بلند ہو گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ سرفراز احمد نے ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی جتوائی، ٹی 20میں نمبر ون بنایا، انہیں بطور کپتان مزید وقت ملنا چاہیے تھا لیکن اب اگر بابراعظم کو […]

کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہونیوالے سکولوں کو دوبارہ کھول دیا گیا

بنکاک(پی این آئی) تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کی وجہ سے سکول بند کر دیئے گئے تھے جو اب دوبارہ کھول دیئے گئے ہیں تاہم اب وہاں کلاسز میں بچوں کے وائرس سے تحفظ کے لیے ایسے انتظامات کیے گئے ہیں کہ ہر دیکھنے والا […]

ہم اس وقت پر لعنت بھیجتے ہیں جب انہوں نے اپنے نسخوں پر پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا کہا تھا، کس نے غصے میں آکر یہ بات کہہ دی؟

لاہور (پی این آئی) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر قاسم کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت پر لعنت بھیجتے ہیں جب انہوں نے اپنے نسخوں پر پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا کہا تھا۔نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر […]

آئندہ پانچ سالوں میں ایک اور وباء دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والی ہے جو کورونا وائرس سے کئی گنا زیادہ خطرناک ہو گی، کس نے پیشنگوئی کر دی؟

اوٹاوا(پی این آئی) کورونا وائرس کی پیش گوئی کرنے والے کینیڈین سائنسدان نے ایک اور اس سے بھی خطرناک پیش گوئی کر دی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق کینیڈا کی یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے پروفیسر ٹام کوچ دنیا کے ان پہلے ماہرین میں سے […]

پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی ہونے لگی، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہسپتالوں میں کورونا کے مریض کم ہو رہے ہیں اور پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کا […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون، حکومت نے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ سروس جاری رکھنے کی اجازت دے دی

کراچی(پی این آئی )سندھ حکومت نے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ سروس جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ کا کہنا تھا کہ تمام مسافر گاڑیوں کو ضابطہ کار کے تحت اجازت دی ہے۔انہوں نے کہا کہ مسافر گاڑیوں میں مسافروں کو تین فٹ […]

ہم کسی بیرونی قوت سے عمران خان کو ہٹانے کا مطالبہ نہیں کر رہے،خواجہ آصف نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ “مائنس عمران خان” کا مطالبہ غیر جمہوری نہیں کیونکہ عمران خان کی موجودگی میں پارلیمنٹ عضوِ معطل بن گئی ہے،ہم کسی بیرونی قوت سے عمران خان کو ہٹانے کا مطالبہ نہیں […]

آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،گرمی سے ستائے شہریوں کوٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیا ت کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدیدگرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب،اسلام آبا د،کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران کشمیراورشمال مشرقی پنجاب میں بعض مقامات پرموسلادھاربارش […]

28ن لیگی اراکین اسمبلی ن لیگ کو چھوڑنے کوتیار۔۔۔پی ٹی آئی رہنما کے دعوےنے ن لیگ میں ہلچل مچا دی

لاہور(پی این آئی) جب میں پنجاب میں تھا تو 33 ن لیگی ایم پی ایز ملاقات کرتے تھے۔ گزشتہ روز 6 ن لیگی ایم پی ایز کی وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کے بعد نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل […]

عمران خان کے علاوہ باقی سب مائنس ہو سکتے ہیں، عمران خان کہیں نہیں جائیں گے۔

اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان کے علاوہ باقی سب مائنس ہو سکتے ہیں۔ عمران خان کہیں نہیں جائیں گے۔ بلکہ بہت سے لوگ جا سکتے ہیں لیکن عمران خان کا جانا ممکن نہیں ہے۔ اپنی یوٹیوب ویڈیو میں بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار کا […]

انٹربینک میں ڈالر کتنا سستا ہو گیا؟ اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار بلند سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی) ڈالر مزید سستا ہونے کے بعد اسٹاک ایکسچینج 35ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگئی، تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 67پیسے سستا ہوگیا جس کے بعدد پاکستان اسٹاک ایکسچینج 73پوائنٹس اضافے سے35 ہزار کی سطح عبور کرگئی۔ ملک بھر میں رواں […]