اگر عمران خان کو مائنس ون کردیا جائے،ہم آپ کے ساتھ چلنے کو تیار ہیں، اپوزیشن جماعتوں نے پیغام بھجوا دیا

اگر عمران خان کو مائنس ون کردیا جائے،ہم آپ کے ساتھ چلنے کو تیار ہیں، اپوزیشن جماعتوں نے پیغام بھجوا دیالاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ اپوزیشن نے کشیدہ صورتحال پیدا کی تو تمام مائنس ہوجائیں گے،شیخ رشید نے زبردست پیغام سے […]

کورونا وائرس پھیلنے کی بڑی وجہ کیا ہے؟اقوام متحدہ نے ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا

نیویارک (پی این آئی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غلط اطلاعات کے باعث کورونا وباء تیزی سے پھیل رہی ہے،غلط اطلاعات سائنسی رہنمائی کو مسخ کر رہی ہیں، غلط اطلاعات کے پھیلاؤ کیخلاف بھرپور ایکشن لے سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ […]

کورونا کی ویکسین کے ٹرائل جاری ، نتائج آنے میں کتنا وقت لگے گا؟ عالمی ادارہ صحت نے تفصیلات بتا دیں

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین ٹرائل کے نتائج آنے میں 2 ہفتے لگیں گے، ویکسین کا ٹرائل 39 ممالک کے ساڑھے5 ہزار سے زائد رضاکاروں پر کیا جارہا ہے، ویکسین کے کامیاب ٹرائل تک کسی قسم کی […]

جولائی کے آخر تک کورونا کے کسیز کی تعداد کیا ہوجائیگی؟اسد عمر نے اعداد و شمار سامنے رکھ دیئے

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں حالات مناسب رہے تو جولائی کے آخر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ تک ہوگی۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی […]

مثال قائم ہو گئی ، صرف 40دن میں کورونا کا علاج کرنیوالا ہسپتال تیار ہو گیا،وفاقی وزیر نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ اسلام آباد میں کوروناسے نمٹنے کےلئے جدیدسہولیات سے آراستہ ہسپتال تیارکرلیاگیا،ہسپتال میں بیڈز کی استعداد میں اضافہ اور آکسیجنٹڈ بستر ہیں،ہسپتا ل کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کو 40 روز […]

کوروناابھی مکمل ختم نہیں ہوا،خطرہ موجودہے،پاکستانیوں کو خبردار کر دیا گیا ابھی مکمل ختم نہیں ہوا،خطرہ موجودہے،پاکستانیوں کو خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ کوروناابھی مکمل ختم نہیں ہوا،خطرہ موجودہے،ہمیں لاپرواہی نہیں احتیاط سے کام کرناہوگا،احتیاط اورایس اوپیزپرعملدرآمدکرتے رہیں توہسپتال ویران ہوجائیں،حالات کامقابلہ کررہے ہیں،حکومت غافل نہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر شبلی فراز نے […]

کورونا وائرس کی نئی لہر ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر گرنے لگیں، مزید کتنی کمی ہوئی؟

لندن(پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر زوال پذیر ہونے لگیں، برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو تیل کی قیمت 43 ڈالر فی بیرل سے بھی کم ریکارڈ کی گئی۔برطانوی خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں […]

پنجاب میں عید الاضحی سے کتنے روز قبل مویشی منڈیاں لگائی جائیں گی؟ وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت جاری کر دی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عیدالاضحیٰ سے 15 روز قبل مویشی منڈیاں لگانے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا وائرس کا اجلاس لاہور میں ہوا، جس میں عیدالاضحیٰ کے لیے ایس او پیز کی تیاری […]

بڑا یورپی ملک جہاں تین ماہ کے لاک ڈائون کے بعد مساجد کو کھول دیا گیا

لندن(پی این آئی)برطانیہ میں 3 ماہ کےلاک ڈائون کے بعد تمام مساجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئیں ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت نے مساجد میں محدود تعداد کےساتھ نماز کی اجازت دی ہے جبکہ نمازجمعہ کے بڑی اجتماعات پر پابندی […]

بارشوں کا سلسلہ تھمنے والا نہیں،آج کہا ں کہاں بادل بر سیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز خیبرپختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، اسلام آبا د،کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران کشمیر، خطۂ پوٹھوہار اورشمال مشرقی پنجاب میں بعض مقامات پرموسلادھاربارش متوقع ہے۔گذشتہ 24 […]

چینی کرنسی نے ڈالر کو پچھاڑ ڈالا، عالمی زرمبادلہ کے ذخائر میں چینی کرنسی آر ایم بی کے تناسب میں ریکارڈ اضافہ

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں عالمی زرمبادلہ کے ذخائر میں چینی کرنسی آر ایم بی کے تناسب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے،اور یہ2.02 تک […]