پاکستان میں کورونا وائرس کا تیزی سے خاتمہ ، ایک ہی دن میں ریکارڈ مریض صحتیاب ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ایک روز میں کورونا وائرس سے متاثرہ 14ہزار772 ریکارڈ مریض صحتیاب ہوگئے، ملک میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 63 ہزار696 ہوگئی جبکہ 5ہزار568مریض جان کی بازی ہارچکے ہیں، اعدادوشمار کے مطابق ملک میں […]

سرکاری حکام نے ویکسین تیار ہونے کی تصدیق کردی، مارکیٹ میں کب تک آجائیگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین اگلے سال فروری آجائے گی، سرکاری حکام ویکسین تیار ہونے کی تصدیق کررہے ہیں، فی الحال اعلان نہیں کیا جائے گا، باقاعدہ اعلان جنوری میں کیا جاسکتا ہے، ویکسین […]

پاکستان سمیت کئی ممالک کے قرضوں کی ادائیگی منجمد کرنے پر غور شروع۔۔بڑی خوشخبری آگئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت 42 ممالک نے قرض کی ادائیگیوں کو منجمد کرنے کے لیے گروپ آف G-20 ممالک سے اقدامات کرنے کو کہا ہے. عرب نشریاتی ادارے کے مطابق الجدعان نے مزید […]

سعودی عرب میں بھی کورونا وائرس کا خاتمہ قریب، کتنے فیصد مریض صحتیاب ہو گئے ؟شاندار تفصیلات آگئیں

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں 80 فیصد کورونا مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں، صحتیاب مریضوں کی تعدادایک لاکھ 97 ہزار سے تجاوز کرگئی، ایکٹو کیسز 50 ہزار 699 رہ گئے ہیں۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکت میں کورونا وائرس کیسز کی تعداداڑھائی […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پیٹرول اور گیس کی قیمتو ں میں اچانک اضافے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں بےتحاشا اضافے کی وجہ سامنے آگئی، مشیر پٹرولیم ندیم بابر نے پٹرولیم ڈویژن کے ذیلی اداروں میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے، ندیم بابر تیل و گیس اور پاور سیکٹر کو بطور […]

کورونا وائرس کے بعد ایک اور نامعلوم بیماری نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ، چین نے خبردار کر دیا

بیجنگ (پی این آئی )چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو ہی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اوراب تک پانچ لاکھ 9 9 ہزار سے زائد افراد اس سے متاثرہ ہو کر جان کی بازی ہار چکے ہیں […]

ایک ہفتے میں ڈالر کتنا مہنگا ہو گیا؟ معیشت کے حوالے سےپریشان کن خبر آگئی

کراچی (پی این آئی )کورونا وائرس نے اس وقت پہلے ہی پاکستانیوں کی زندگی کو مشکل بنا رکھا ہے جس میں مزید اضافہ روز با روز بڑھتی ہوئی مہنگائی نے اضافہ کردیاہے تاہم اب گزشتہ ہفتے ڈالر کی صورتحال سے متعلق بھی تفصیلات جاری کر […]

اتوار کے روز کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے چھٹی والےاچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، مشرقی بلوچستان ،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم سندھ […]

وزیراعظم عمران خان نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا،اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کا وعدہ پوراکردیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سفری مشکلات کے باوجود پاکستانیوں کوواپس لائے ہیں۔اب تک […]

عثمان بزدار وزیراعلیٰ نہ رہے تو آپ بھی وزیراعظم نہیں رہیں گے،عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کا فیصلہ کیا تو کس نے انہیں یہ پیغام پہنچایا؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) گزشتہ کچھ روز سے میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ وزیر اعلی پنجاب کو وزارت اعلی سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔آج وزیراعظم عمران خان نے لاہور کا اہم دورہ کیا تو تمام قیاس آرائیوں نے […]

وہ نجی اسکول جس نے تمام طلبا کی تین ماہ کی فیسیں بالکل معاف کردیں، شاندار مثال قائم

لاہور(پی این آئی) لاہور کے ایک نجی اسکول نے 3 ماہ کی فیسیں معاف کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک نجی اسکول نے مالک نے والدین پر دباؤ نہ ڈالنے کا فیصلہ کرتے […]

close