ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی حکومت نے مقاماتِ حج منیٰ ، عرفات اور مزدلفہ جانے پر پابندی عائد کردی۔کورونا وائرس کے پیش نظر سعودی حکومت نے رواں سال محدود حج کا اعلان کیا ہے ، اس سلسلے میں 160 ممالک کے سعودی عرب […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم سستا گھر ہاوسنگ سکیم کے تحت حضرو میں 600 سستے پلاٹ فراہم کیے جائیں گے۔مقامی اخبار جنگ کی رپورٹ کے مطابق 400 کنال پر مشتمل اسکیم میں 3 مرلے کے 400 پلاٹ بے گھر لوگوں کو دیے جائیں گے۔ […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر الحسن نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے کئی ایم این اے ان کے ساتھ رابطے میں ہیں، جو چاہتے ہیں کہ عمران خان سے جان چھڑائی جائے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]
لاہور(پی این آئی) آسٹریلوی یونیورسٹی نے کورونا وائرس کی تصدیق کیلئے خون ٹیسٹ کا طریقہ دریافت کرلیا گیا، خون سیمپلنگ کے ٹیسٹ سے 20منٹ میں پازیٹو، نیگٹو نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں، ٹیسٹ سے کورونا کیسز کی بڑے پیمانے پر تصدیق کی جاسکتی ہے۔ تفصیلات […]
لاہور(پی این آئی) چین نے پاکستانی عوام کو 9 کروڑ این 95 ماسک دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، یہ ماسک حکومت پاکستان کو نہیں دیے جائیں گے، بلکہ فلاحی ادارے اخوت فاؤنڈیشن کے ذریعے پاکستانی عوام کو دیے جائیں گے۔ سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید […]
واشنگٹن(پی این آئی) 73 ارب کے بیرونی قرضوں کے ذخیرے کے ساتھ پاکستان اب تک قرض وصول کرنے کے اہل ممالک کے ڈیبٹ سروس سسپنشن انیشی ایٹو (ڈی ایس ایس آئی) یا قرضوں کی خدمات کی معطلی کا اقدام، کے 15 سب سے بڑے قرض […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ضروری ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا، ادویات کی قیمتوں میں10 فیصد اضافے کی محض افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، ادویات ساز کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافہ 2018ء کی پالیسی کی روشنی […]
لاہور(پی این آئی) عثمان بزدار کا بہت مضبوط متبادل تیار ہو چکا ہے، لیکن میں نام نہیں بتا سکتا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ نگار حامد میر نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ایک روز میں کورونا وائرس سے متاثرہ 14ہزار772 ریکارڈ مریض صحتیاب ہوگئے، ملک میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 63 ہزار696 ہوگئی جبکہ 5ہزار568مریض جان کی بازی ہارچکے ہیں، اعدادوشمار کے مطابق ملک میں […]
لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین اگلے سال فروری آجائے گی، سرکاری حکام ویکسین تیار ہونے کی تصدیق کررہے ہیں، فی الحال اعلان نہیں کیا جائے گا، باقاعدہ اعلان جنوری میں کیا جاسکتا ہے، ویکسین […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت 42 ممالک نے قرض کی ادائیگیوں کو منجمد کرنے کے لیے گروپ آف G-20 ممالک سے اقدامات کرنے کو کہا ہے. عرب نشریاتی ادارے کے مطابق الجدعان نے مزید […]