وہ اسلامی ملک جس کی کرنسی دنیا کی کمزور ترین کرنسی بن گئی ، ایک ڈالر کی قیمت اڑھائی لاکھ تک جا پہنچی

تہران (پی این آئی) ایران کی کرنسی دنیا کی کمزور ترین کرنسی بن گئی، پاکستان کے پڑوسی اسلامی ملک میں ایک ڈالر کی قیمت ڈھائی لاکھ ایرانی ریال سے تجاوز کر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے ایران پر عائد کی گئی […]

وہ ملک جس نے تمام پاکستانی پائلٹس کو جہاز اڑانے کی اجازت دیدی، لائسنس تصدیق شدہ قرار

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کہا ہے کہ ویتنامی ایئر لائنز کیلئے کام کرنے والے تمام پاکستانی پائلٹوں کے پاس تصدیق شدہ لائسنس ہیں اور کوئی بھی پائلٹ کسی فضائی حادثے یا سیفٹی کے لیے خطرہ نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق ویتنام نے گزشتہ […]

کتنے فیصد پاکستانی نیب کی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟ گیلانی اور گیلپ سروے میں عوام کاحیران کن ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ہرقسم کی بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہے۔نیب کی موجودہ انتظامیہ نے انسداد بدعنوانی کی ایک موثر اور فعال حکمت عملی وضع کی ہے جس کا اعتراف ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل،پاکستان ، ورلڈ […]

متحدہ عرب امارات میں بھی کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، یومیہ کیسز میں بڑی کمی، ایکٹو کیسز کی تعداد کیا رہ گئی؟

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کورونا کے یومیہ کیسزمیں خاصی کمی آگئی ہے۔ وزارت صحت کی آج کی پریس بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 289 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد کورونا مریضوں کی مجموعی […]

کورونا کا خطرہ موجود ہے اور وبا کے اثرات مسلسل پھیل رہے ہیں،پاکستان بھر کے ڈاکٹرز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں ڈاکٹرز کی اکثریت نے کورونا کے پیش نظر عوام کو احتیاطی تدابیر پر عمل جاری رکھنے کا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ کورونا کا خطرہ موجود ہے اور وبا کے اثرات مسلسل پھیل رہے ہیں،ڈاکٹرز نے حکومت سے […]

مطالبات نہ مانے گئے تو۔۔۔معاملات مزید خراب، تاجروں نے حکومت کو ڈیڈ لائن دیدی

اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر کے تاجروں نے کاروبار کی بندش اور مطالبات کے حل کے لیے حکومت کو 31جولائی کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔اسلام آباد میں آل پاکستان انجمن تاجران کی جانب سے ہارن بجاو حکمران جگاو احتجاجی ریلی کا انعقاد […]

کورونا وائرس کی ویکسین تیار، ایران کو بڑی کامیابی مل گئی

تہران (پی این آئی) ایران نے کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے حوالے سے اہم کامیابی حاصل کرلی۔ایران کی وزارت صحت کے مطابق ایران میں 57 تحقیقاتی ٹیمیں کورونا ویکسین کی تیاری میں لگی ہوئی ہیں۔ وزیر صحت سعید نمکی نے بتایا کہ کورونا […]

وزیراعظم عمران خان کے 15 معاونین خصوصی میں سے کتنےدوہری شہریت کے حامل ہیں؟ اثاثوں کی تفصیلات بھی آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاونین اور مشیروں کی شہریت کی تفصیلات جاری،وزیر اعظم کے 15 معاونین خصوصی میں سے 5 دوہری شہریت کے حامل۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے 15 معاونین خصوصی کے اثاثہ جات […]

ذوالحجہ کا چاند کب نظر آئیگا؟ سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کردی

ریاض(پی این آئی) ذوالحجہ کے چاند کی رویت کا معاملہ، سعودی سپریم کورٹ کا عوام کیلئے اہم اعلان، عوام سے پیر 20 جولائی کو ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی کوشش کرنے کی اپیل، سعودی ماہرین فلکیات 31 جولائی کو عید الاضحیٰ ہونے کی پیشن […]

آئندہ ہفتے کے دوران ملک بھر میں موسلادھار سے طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی، محکمہ موسمیات کے خطر ے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک بھر میں موسلادھار سے طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کردی ہے ۔ پیر سے بدھ کے دوران پنجاب، کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے ۔کچھ علاقوں […]