پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، 2لاکھ مریض صحتیاب ہو گئے ، ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی رہ گئی؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید 47مریض دم توڑ گئے اور جاں بحق افراد کی تعداد 5522ہوگئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوراں […]

اگلاوزیراعلیٰ پنجاب کون ہو گا؟انٹرویو بھی کر لئے گئے ، 5متوقع نام سامنے آگئے

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کے متبادل امیدواروں کے اںٹرویو کر لیے گئے، میری اطلاع کے مطابق پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی تبدیلی کیلئے میٹنگز ہو رہی ہیں، وزیراعلی پنجاب کو ہٹانے کی باتوں کی تردید […]

31 جولائی تک تاجروں کے مسائل حل نہ کیے تو بڑا اعلان کریں گے۔ اجمل بلوچ حکومت کی غلط پالیسیوں سے تاجر فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔ نعیم میر، شاہد غفور

اسلام آباد ( پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ، جنرل سیکریٹری نعیم میر کی اپیل پر تاجروں نے زیرو پوائنٹ سرینا ہوٹل تک بہت بڑی ریلی کا انعقاد کیا اور حکمرانوں کو جگانے کی کوشش کی۔ اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس […]

تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت پاکستان کیلئے گیم چینجر ہو سکتے ہیں۔۔ روسی خبر رساں ادارہ میدان میں آگیا

لاہور (پی این آئی) روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت پاکستان کیلئے گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے، توانائی کے نئے ذخائر کی وجہ سے پاکستان اربوں ڈالرز کی امپورٹ پر انحصار کم کر سکتا […]

پیٹرول قیمتوں میں6روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز پر حتمی فیصلہ سنا دیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے رپورٹ تیار کر کے وزیراعظم عمران خان کو بھیج دی گئی ہے جس میں اعتراف کیا گیا ہے کہ قیمت بڑھا […]

شریف برادران اصلی مسلم لیگی نہیں ہیں بلکہ چودھری برادران اصلی مسلم لیگی ہیں، ناراض ن لیگی رہنما کھل کر میدان میں آگئے

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے ناراض رکن صوبائی اسمبلی نشاط ڈاہا نے کہا ہے کہ شریف برادران اصلی مسلم لیگی نہیں ہیں بلکہ چودھری برادران اصلی مسلم لیگی ہیں۔قیادت سے ناراض رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا کھل کر میدان میں آگئے، کہتے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسوں میں کمی ضرور آئی ہے لیکن اس کو کنٹرول کرنے میں ایک سال سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ اس بات کا انکشاف پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن اور گیلپ پاکستان کے حالیہ […]

وفاقی دارالحکومت میں کورونا متاثرین کی تعداد کتنی ہو سکتی ہے؟تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل انسی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 90 ہزار تک ہو سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقوں چھتر، موہریاں، ترلائی، کری، تمیر ،کرپا اور علی […]

پیپلزپارٹی رہنمائوں پر الزامات لگانے والی امریکی خاتون صحافی سینتھیاڈی رچی کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزارت داخلہ نے امریکی خاترون شہری سنتھیا ڈی رچی کو کلین چٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی غیر قانونی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ […]

چند مقامات پرتیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب،زیریں سندھ،کشمیراورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی و وسطی پنجاب […]