دبئی(پی این آئی)آئی سی سی نے اس سال ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کردیا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایونٹس 2021اور 2022میں ہونگے ۔آئی سی سی نے 2021اور 2022کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ونیو کا اعلان نہیں کیا […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں یومیہ اوسطاً 70 ہلاکتیں اور دو ہزار سے زائد کیس سامنے آ رہے ہیں لیکن حکومت کو […]
لاہور (پی این آئی) ایک فتویٰ کے مطابق عمرہ پر نہ جانے والے رقم تھیلیسیمیا مریضوں کو دے سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق تنظیم اتحاد امت کے سربراہ ضیاء الحق نقشبندی اور دیگر علماء نے فتوی دیا ہے کہ جو لوگ نفلی حج یا عمرہ پر […]
کورونا وائرس کیخلاف پاک فوج کی کامیابیوں کا اعتراف، واشنگٹن پوسٹ نے پاکستان آرمی کی تعریفوں کے پل باند ھ دیئےاسلام آباد (پی این آئی) واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پاکستان میں پاک فوج کی معاونت سے کورونا وائرس میں کمی آئی۔تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار […]
نیویارک(پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار میں اضافے کے ساتھ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بھونچال آگیا ہے برینٹ کروڈ ایل سی او سی 1 جس میں گزشتہ ہفتے بھی کمی ہوئی تھی 36 […]
لندن (پی این آئی) کورونا ویکسین کی تیاری میں بڑی کامیابی مل گئی ہے،دنیا کی تیز ترین کورونا ویکسین مدافعتی ردعمل فراہم کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے، ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کوویڈ 19 ویکسین کو محفوظ، […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز خیبرپختونخوا،اسلام آباد، پنجاب، مشرقی بلوچستان ،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہوائوں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔ اس دوران بالائی سندھ کے اضلاع میں گرد آلود ہوائیں […]
اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان ایک اچھا حکمران نہیں ہے، نہ ہی وہ بن سکتا ہے۔ دو دن قبل معاونین خصوصی اور مشیران کی دوہری شہریت اور اثاثوں کی فہرست منظرعام پر آنے کے بعد نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے تجزیہ […]
اردو سمجھنے والے مسلمانوں کیلئے خوشخبری ، رواںسال خطبہ حج اردو میںنشر کرنے کا اعلانمکہ مکرمہ(پی این آئی) دُنیا بھر میں اُردو زبان سمجھنے والے مسلمانوں کی گنتی50 کروڑ سے زائد ہے۔ اکثر افراد حج کے موقع پر عربی زبان میں دیا گیا خطبہ نہیں […]
کراچی (پی این آئی) سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15سال رعایت کی مدت ختم کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15سال […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ کورونا ختم ہوتے ہی حکومت ہٹانے کی سرگرمیاں تیز کردیں گے، عمران خان کی حکومت کو کورونا نے بچایا ہوا ہے، دونوں جماعتیں حکومت کے ہٹانے کیلئے […]