پاکستان کا وہ صوبہ جو کورونا کو شکست دینے پر بازی لے گیا، 80فیصد مریض صحتیا ب ہو گئے ، اچھی خبرآگئی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کورونا وائرس کو شکست دینے کے بہت قریب پہنچ گیا ، صوبے میں 80 فیصد مریض صحتیاب ہوگئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صرف 5 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ […]

چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے لاہوریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سینٹ کی سی پیک کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا لاہوراورنج لائن ٹرین بہت جلد عوام کیلئے کھول دی جائے گی،اورنج لائن منصوبہ سیاسی نہیں ہے،ہمیں ہدایت کی گئی تھی کوئی منصوبہ رکنا نہیں […]

وہ ملک جہاں کی امیر شخصیات کو کورونا ویکسین تک رسائی دیدی گئی، پوری دنیا حیران

ماسکو (پی این آئی) روس کی کاروباری اور سیاسی ایلیٹ کو کورونا وائرس کی ایک تجرباتی ویکسین تک رسائی دے دی گئی ہے۔امریکہ کے کاروباری جریدے بلومبرگ کے مطابق ایلومینیم کی بڑی کمپنی یونائیٹڈ کو، رسل کے ایگزیکٹوز سمیت روس کی ارب پتی کاروباری شخصیات […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020کا انعقاد ہو گا یا نہیں؟ آئی سی سی نےحتمی فیصلہ سنادیا

دبئی(پی این آئی)آئی سی سی نے اس سال ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کردیا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایونٹس 2021اور 2022میں ہونگے ۔آئی سی سی نے 2021اور 2022کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ونیو کا اعلان نہیں کیا […]

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی لیکن چند دنوں میں دوسری اور تباہ کن لہر آنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا، عوام کو خبر دار کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں یومیہ اوسطاً 70 ہلاکتیں اور دو ہزار سے زائد کیس سامنے آ رہے ہیں لیکن حکومت کو […]

عمرہ پر نہ جانے والےاپنی رقم کن لوگوں کو دے سکتےہیں؟ علما کرام نے فتویٰ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) ایک فتویٰ کے مطابق عمرہ پر نہ جانے والے رقم تھیلیسیمیا مریضوں کو دے سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق تنظیم اتحاد امت کے سربراہ ضیاء الحق نقشبندی اور دیگر علماء نے فتوی دیا ہے کہ جو لوگ نفلی حج یا عمرہ پر […]

کورونا وائرس کیخلاف پاک فوج کی کامیابیوں کا اعتراف، واشنگٹن پوسٹ نے پاکستان آرمی کی تعریفوں کے پل باند ھ دیئے

کورونا وائرس کیخلاف پاک فوج کی کامیابیوں کا اعتراف، واشنگٹن پوسٹ نے پاکستان آرمی کی تعریفوں کے پل باند ھ دیئےاسلام آباد (پی این آئی) واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پاکستان میں پاک فوج کی معاونت سے کورونا وائرس میں کمی آئی۔تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار […]

کرونا وائرس کے وار جاری، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بھونچال آگیا،بڑی کمی ہو گئی

نیویارک(پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار میں اضافے کے ساتھ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بھونچال آگیا ہے برینٹ کروڈ ایل سی او سی 1 جس میں گزشتہ ہفتے بھی کمی ہوئی تھی 36 […]

کورونا ویکسین کی تیاری میں بڑی کامیابی ،دنیا کی تیز ترین کورونا ویکسین مدافعتی ردعمل فراہم کرنے میں کامیاب ہوگئی

لندن (پی این آئی) کورونا ویکسین کی تیاری میں بڑی کامیابی مل گئی ہے،دنیا کی تیز ترین کورونا ویکسین مدافعتی ردعمل فراہم کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے، ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کوویڈ 19 ویکسین کو محفوظ، […]

بارشوں کا سلسلہ تھما نہیں، آج کہاں کہاںبادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز خیبرپختونخوا،اسلام آباد، پنجاب، مشرقی بلوچستان ،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہوائوں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔ اس دوران بالائی سندھ کے اضلاع میں گرد آلود ہوائیں […]

عمران خان ایک اچھا حکمران نہیں ہے، نہ ہی وہ بن سکتا ہے، وہ وزیراعظم بنتے ہی بدل گیا، کپتان کا پرانا دوست بھی خفا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان ایک اچھا حکمران نہیں ہے، نہ ہی وہ بن سکتا ہے۔ دو دن قبل معاونین خصوصی اور مشیران کی دوہری شہریت اور اثاثوں کی فہرست منظرعام پر آنے کے بعد نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے تجزیہ […]

close