امریکی خاتون صحافی سنتھیا ڈی رچی نے پاکستان کو اپنا دوسرا گھر قرار دیدیا، عدالت سے بڑی امید لگا لی

اسلام آ باد (پی این آئی ) امریکی شہری سنتھیا رچی نے کہا ہے کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے، میں عورت یا امریکی شہری ہونے کی وجہ سے کسی کی ہمدردی نہیں چاہتی، سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا مجھے […]

حکومت نے کاروباری حضرات پر بجلیاں گرا دیں، عید سے قبل ایسا نوٹیفیکیشن جاری کردیا کہ تاجر برادری سر پکڑ کربیٹھ گئی

لاہور(پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے حکومت کی جانب سے عید الاضحی سے تین روز قبل کاروبار بند کرنے کے فیصلے کو تاجروں کے معاشی قتل کے مترادف قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنی پالیسیاں نافذ کرنے […]

خیبرپختونخوا حکومت نے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے 15 ستمبر سے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کامران بنگش کے مطابق صوبے کے تمام اسکولز، کالجز، یونیورسٹیاں اور مدارس 15 ستمبر کو کھول دیے جائیں گے۔انہوں نے کہا خیبر پختونخوا […]

وزیراعظم عمران خان! آپ کی کاوشیں دنیا کے لیے روشن مثال ہیں

اسلام آباد(پی این آئی )عالمی تنظیم انٹرنیشنل کمیشن فار انوائرمنٹل لاءنے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کرکورونا وائرس بحران کے دوران حکومتی اقدامات کی تعریف کی ۔تفصیل کے مطابق عالمی تنظیم کا خط مشیر موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے آج کابینہ میں پڑھ […]

سائنسی لحاظ سے چاند نظر آچکا ہے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اپنی بات پر ڈٹ گئے ، علما کرا م سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند نظر نہ آنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائنسی لحاظ سے چاند نظر آچکا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیرنے کہا کہ رویت […]

رواں ماہ میں اب تک کورونا وائرس کے کتنے مریض گھروں میں ہی انتقال کر گئے ؟ ہوشربا اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھرمیں جولائی کے 20 دنوں میں 120افراد کورونا کی وجہ سے گھروں میں انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت قومی صحت سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈی نیشن نے رواں ماہ کورونا کے باعث گھروں میں انتقال کرنے والے مریضوں […]

کورونا وائرس کے وار جاری ، وہ واحد خلیجی ملک جس نے عید کے دنوں میں سخت ترین لاک ڈائون نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

عمان (پی این آئی) کورونا وائر س کی وجہ سے عمان نے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا کو کنٹرول کرنے لئے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام کی جانب سے بتایا […]

یورپ میں پی آئی اے پر پابندی ختم ہونے کا امکان ، قومی ائیرلائن نے اپیل کا تگڑا مسودہ تیار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے فضائی پابندی ہٹوانے کیلئے اپیل کا مسودہ تیار کرلیا ہے، اپیل کا مسودہ یورپی یونین سیفٹی ایجنسی کو بھیجا جائے گا، مسودے میں آگاہ کیا گیا کہ اصلاحات کی وجہ سے ایئرلائن میں بتدریج […]

پاکستان کے علاوہ ایسے ممالک جہاں آج ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا،تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) بھارت میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، شاہی امام سید احمد بخاری نے اعلان کیا کہ بھارت میں ذی الحج بدھ 23 جولائی اور عیدالاضحیٰ یکم اگست کوہوگی۔تفصیلات کے مطابق شاہی امام دہلی جامع مسجد نے چاند کی […]

صرف دو خوراکوں سے کورونا وائرس کوتیزی سے ختم کرنیوالی اینٹی باڈیز پیداکرنے والی ویکسین تیار کر نے کا دعویٰ کر دیا گیا

برلن (پی این آئی) امریکا اور جرمن کمپنیوں نے مشترکہ کورونا ویکسین کے حوصلہ افزاء نتائج کا دعویٰ کردیا، دونوں بڑی ادویہ ساز کمپنیوں نے کہا کہ ویکسین کے 2 عدد ڈوز سے وائرس کو ختم کرنے والی اینٹی باڈیز تیزی کے ساتھ پیدا ہوگئیں، […]

جو کام پچھلے پچاس سالوں میں نہ ہو سکا، عمران خان کے چار وزرا نے کر دکھایا، وزیراعظم نے کھل کر تعریف کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ اجلا س میں وزرت خارجہ ، شاہ محمود قریشی ، فیصل واوڈا اور ماحولیات تبدیلی ، امین اسلم اور ثانیہ نشتر کی کار کر دگی کی تعریف کی ہے ۔ذرائع کے مطابق منگل کو […]

close