ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی مساجد میں عید الاضحیٰ کی نماز کے اجتماعات نہیں ہوں گے، مملکت میں عید کے روز مساجد میں صرف اذان دی جائے گی، شہریوں کو عید کی نماز گھر پر ادا کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ […]
واشنگٹن (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ کورونا کی کئی ویکسینز پر کام جاری ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او مائیکل ریان نے کہا ہے کہ ہمیشہ ہر ویکسین 100فیصد موثر ثابت نہیں ہوتی، کسی کا اثر زیادہ مثبت ہوتا ہے […]
لندن (پی این آئی)امپیریل کالج لندن نے کورونا وائرس کے باعث اموات پر تحقیقی رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کورونا سے اموات میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔غیر ملکی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے پاکستان میں کورونا سے 371 […]
واشنگٹن (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ51لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ اب تک اس مہلک وائرس سے چھ لاکھ20 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بدھ کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مختلف ممالک […]
اسلام آباد(پی این آئی)تیسری قومی نصابی کونسل میں اس بات پر اتفاق کیاگیا کہ قومی نصاب کی تشکیل کا عملی قدم حکومت کی درست سمت کی طرف نشاندہی کرتا ہے اور وقت کی اہم ضرورت ہے جبکہ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا کہ یکساں […]
لاہور (پی این آئی ) پنجاب حکومت نے عید کے بعد ریسٹورنٹس اور ستمبر کے پہلے ہفتے شادی ہال ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ شادی ہالز ستمبر کے […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ عید الاضحی کی تعطیلات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد پبلک سیکٹر کے ملازمین کو ہفتے کے آخر تک طویل آرام ملاہے۔ عیدالاضحی کے موقع پر وفاقی ادارے 30 […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے کیسز میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہے، ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کی نسبت آج صوبائی دارالحکومت میں 100فیصد زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ […]
کراچی (پی این آئی) اماراتی درہم کی قیمت 45 روپے کی سطح سے نیچے آگئی، بدھ کو کاروباری روز کے اختتام پر یواے ای درہم کی قیمت خرید 45.20روپے سے گھٹ کر44.90روپے ہوگئی، سعودی ریال کی قیمت بھی 44 روپے کی سطح سے نیچے آگئی۔ […]
نیویارک (پی این آئی) اسلامی ممالک کورونا وائرس کو تیزی سے شکست دینے لگے، مہلک وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ 10 ممالک کی فہرست میں اب کوئی اسلامی ملک شامل نہیں، ایران 11 ویں، پاکستان 12 ویں اور سعودی عرب 13 ویں نمبر پر […]
لاہور(پی این آئی) قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی نے عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق کیا ہے۔مسلم لیگ ن کے تین رکنی وفد نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے […]