تحریک انصاف کی دو سالہ حکومت میں قومی خزانے کو کتنے ہزار ارب کا نقصان پہنچایا گیا؟اسحاق ڈار کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے قومی خزانے کو 18 ہزار ارب کا نقصان پہنچایا، پاکستان میں 68 سال بعد منفی جی ڈی پی گروتھ، ٹیکس آمدنی منفی اور قرضوں میں 40 […]

تبدیلی سرکار کا بڑا اقدام ،یکم ستمبرسے کیا ہونے جارہا ہے؟بڑا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ماحولیاتی آلودگی میں کمی لانے کیلئے تبدیلی سرکار کا بڑا اقدام ،یکم ستمبر 2020 سے ملک بھر میں عالمی معیار کا یورو فائیو پٹرول فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔زرائع وزارت توانائی کے مطابق یکم جنوری 2021 سے ملک […]

مسلم لیگ ن یا تحریک انصاف،اگلی بار الیکشن میں ووٹ کس کو دیں گے؟ لاہوریوں کی اکثریت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) لاہوریوں کی اکثریت دوبارہ الیکشن ہونے کی صورت میں مسلم لیگ ن کو ووٹ دینے کیلئے تیار، شہر لاہور کے 57 فیصد شہری ن لیگ کو ووٹ دینے کیلئے تیار، 27 فیصد شہری تحریک انصاف کو ووٹ دینا چاہتے ہیں، 20 […]

پی ٹی آئی حکومت نے صرف دو سالوں میں 26ارب ڈالرز کا قرضہ لےلیا، آئندہ سال مزید کتنا قرض لیا جائیگا؟ہوشربا تفصیلات آگئیں

پشاور(پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ 25جولائی پاکستانی سیاست کیلئے سیاہ ترین دن ہے جب کسی کی خواہش کے مطابق عمران نیازی کو اس ملک پر مسلط کیا گیا اور اسکے بعد ملک کے تمام […]

واحد خلیجی ملک جو کورونا وائرس کے خاتمےکے انتہائی قریب پہنچ گیا، ایکٹو مریض صرف 3ہزار رہ گئے

دوحہ(پی این آئی) سعودی عرب، امارات ، بحرین اور قطر کورونا کو شکست دینے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں جن کے موثر نتائج سامنے آئے ہیں۔ لگتا ہے کہ خلیجی ممالک میں کورونا کے خاتمے کے معاملے میں قطر سب پر بازی لے […]

سعودی حکومت نےکن لوگوں پر حج کی ادائیگی پر پابندی لگا دی ؟ وجہ بھی سامنے آگئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں اس سال کوئی بھی سرکاری و حکومتی عہدے دار حج کی سعادت حاصل نہیں کر پائے گا۔ خادم حرمیں شریفین کی جانب سے رواں حج میں عہدے داروں کی شرکت پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ یہ بات سعودی […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی چھٹی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، تیاریاں شروع

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق میں اپوزیشن جماعتوں نے اسپیکر اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کیخلاف عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور اے این پی کے سربراہ اختر مینگل کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، جس میں آئندہ کی سیاسی صورتحال […]

تحریک انصاف حکومت کے دو سال مکمل ، عوام مطمئن ہے یا نہیں؟ تازہ ترین سروے میں فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) انتخابات 2018 کو 2 سال مکمل، عوام کی اکثریت تحریک اںصاف کی حکومت سے غیر مطمئن، نجی ٹی وی چینل کی جانب سے کروائے گئے سروے میں عوام کی اکثریت نے وزیراعظم عمران خان کی حکومت کی کارکردگی غیر تسلی بخش […]

کورونا ویکسین کب تک بڑے پیمانے پر دستیاب ہو سکے گی؟دنیا بھر کیلئے اچھی خبر آگئی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا کے متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے کہا ہے کہ کورونا سے بچائو کی ویکسین کے محفوظ ہونے کا تعین اس سال دسمبر تک کر لیا جائیگا ، یہ ویکسین اگلے برس کے وسط میں ہی بڑے پیمانے […]

مون سون کا تیسرا اور شدید اسپیل شروع ہونے والا ہے،الرٹ جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) مون سون کا تیسرا اسپیل شروع ہونے والا ہے، کراچی ائیرپورٹ کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا، کراچی میں موسلادھار اور مسلسل بارش کا امکان، طیاروں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ، حکام کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات […]

آیا صوفیہ میں 86 سال بعد نماز کی ادائیگی، وزیراعظم عمران خان نے تاریخی دن قرار دیتے ہوئے بڑا پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان کی جانب سے جمہوریہ ترکی اور ترک صدر رجب طیب اردوان کو تاریخی مسجد آیا صوفیا میں 86 سال بعد پہلی نماز کا اہتمام کرنے پر مبارکباد دی گئی ہے۔ وزیراعظم آفس کے ایک ٹویٹ میں اسے تاریخی […]