عید سے قبل بڑی عیدی، ریٹائرڈ ملازمین کو اضافی پنشن ادا کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عید سے قبل بڑی عیدی، پنشنرز کو تمام واجبات ایک ساتھ ادا کر دیے گئے، ای او بی آئی نے جولائی کی پنشن 3 ماہ کے واجبات کے ساتھ جاری کردی، بزرگ پنشنرز کو ساڑھے 8 ہزار کی بجائے ساڑھے […]

ملک کی خوبصورت ترین موٹروے کی تعمیر کا کام مکمل۔۔ جلد ہی ٹریفک کیلئے کھولنے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے عاصم سلیم باجوہ نے مانسہرا تھاکوٹ موٹروے کھولنے کی خوشخبری سنا دی۔ انہوں نے کہا کہ مانسہرہ تھاکوٹ موٹروے کی تعمیر کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، سی پیک کے روٹس میں ڈرائیونگ کیلئے یہ […]

خاتون اول اور پارٹی رہنمائوں سے متعلق نازیبا گفتگو۔۔عظمیٰ کاردار نے تحریک انصا ف کی احتساب کمیٹی سے اپیل کر دی ، کمیٹی نے بھی اپنا دوٹوک فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کی احتساب کمیٹی نے عظمیٰ کاردار کو اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا حکم دے دیا، عظمیٰ کاردار نے پارٹی رہنماؤں کیخلاف ٹیلیفونک گفتگو کی، غیرذمہ درانہ فعل سے پارٹی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

تحریک انصاف کی دو سالہ حکومت میں قومی خزانے کو کتنے ہزار ارب کا نقصان پہنچایا گیا؟اسحاق ڈار کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے قومی خزانے کو 18 ہزار ارب کا نقصان پہنچایا، پاکستان میں 68 سال بعد منفی جی ڈی پی گروتھ، ٹیکس آمدنی منفی اور قرضوں میں 40 […]

تبدیلی سرکار کا بڑا اقدام ،یکم ستمبرسے کیا ہونے جارہا ہے؟بڑا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ماحولیاتی آلودگی میں کمی لانے کیلئے تبدیلی سرکار کا بڑا اقدام ،یکم ستمبر 2020 سے ملک بھر میں عالمی معیار کا یورو فائیو پٹرول فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔زرائع وزارت توانائی کے مطابق یکم جنوری 2021 سے ملک […]

مسلم لیگ ن یا تحریک انصاف،اگلی بار الیکشن میں ووٹ کس کو دیں گے؟ لاہوریوں کی اکثریت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) لاہوریوں کی اکثریت دوبارہ الیکشن ہونے کی صورت میں مسلم لیگ ن کو ووٹ دینے کیلئے تیار، شہر لاہور کے 57 فیصد شہری ن لیگ کو ووٹ دینے کیلئے تیار، 27 فیصد شہری تحریک انصاف کو ووٹ دینا چاہتے ہیں، 20 […]

پی ٹی آئی حکومت نے صرف دو سالوں میں 26ارب ڈالرز کا قرضہ لےلیا، آئندہ سال مزید کتنا قرض لیا جائیگا؟ہوشربا تفصیلات آگئیں

پشاور(پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ 25جولائی پاکستانی سیاست کیلئے سیاہ ترین دن ہے جب کسی کی خواہش کے مطابق عمران نیازی کو اس ملک پر مسلط کیا گیا اور اسکے بعد ملک کے تمام […]

واحد خلیجی ملک جو کورونا وائرس کے خاتمےکے انتہائی قریب پہنچ گیا، ایکٹو مریض صرف 3ہزار رہ گئے

دوحہ(پی این آئی) سعودی عرب، امارات ، بحرین اور قطر کورونا کو شکست دینے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں جن کے موثر نتائج سامنے آئے ہیں۔ لگتا ہے کہ خلیجی ممالک میں کورونا کے خاتمے کے معاملے میں قطر سب پر بازی لے […]

سعودی حکومت نےکن لوگوں پر حج کی ادائیگی پر پابندی لگا دی ؟ وجہ بھی سامنے آگئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں اس سال کوئی بھی سرکاری و حکومتی عہدے دار حج کی سعادت حاصل نہیں کر پائے گا۔ خادم حرمیں شریفین کی جانب سے رواں حج میں عہدے داروں کی شرکت پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ یہ بات سعودی […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی چھٹی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، تیاریاں شروع

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق میں اپوزیشن جماعتوں نے اسپیکر اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کیخلاف عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور اے این پی کے سربراہ اختر مینگل کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، جس میں آئندہ کی سیاسی صورتحال […]

تحریک انصاف حکومت کے دو سال مکمل ، عوام مطمئن ہے یا نہیں؟ تازہ ترین سروے میں فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) انتخابات 2018 کو 2 سال مکمل، عوام کی اکثریت تحریک اںصاف کی حکومت سے غیر مطمئن، نجی ٹی وی چینل کی جانب سے کروائے گئے سروے میں عوام کی اکثریت نے وزیراعظم عمران خان کی حکومت کی کارکردگی غیر تسلی بخش […]

close