کورونا ویکسین کب تک بڑے پیمانے پر دستیاب ہو سکے گی؟دنیا بھر کیلئے اچھی خبر آگئی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا کے متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے کہا ہے کہ کورونا سے بچائو کی ویکسین کے محفوظ ہونے کا تعین اس سال دسمبر تک کر لیا جائیگا ، یہ ویکسین اگلے برس کے وسط میں ہی بڑے پیمانے […]

مون سون کا تیسرا اور شدید اسپیل شروع ہونے والا ہے،الرٹ جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) مون سون کا تیسرا اسپیل شروع ہونے والا ہے، کراچی ائیرپورٹ کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا، کراچی میں موسلادھار اور مسلسل بارش کا امکان، طیاروں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ، حکام کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات […]

آیا صوفیہ میں 86 سال بعد نماز کی ادائیگی، وزیراعظم عمران خان نے تاریخی دن قرار دیتے ہوئے بڑا پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان کی جانب سے جمہوریہ ترکی اور ترک صدر رجب طیب اردوان کو تاریخی مسجد آیا صوفیا میں 86 سال بعد پہلی نماز کا اہتمام کرنے پر مبارکباد دی گئی ہے۔ وزیراعظم آفس کے ایک ٹویٹ میں اسے تاریخی […]

پہلا اسلامی ملک جس نے کورونا وائرس کو مکمل شکست دیدی، تمام مریض صحتیاب ، کئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا

برونائی دار السلام (پی این آئی) اسلامی ملک نے کورونا وائرس کو مکمل شکست دے دی، برونائی دار السلام میں تمام مریض صحتیاب ہوگئے، کئی روز سے کوئی نیا کیس یا ہلاکت رپورٹ نہ ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی ملک برونائی دار السلام کورونا وائرس […]

وہ اہم ملک جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا

پیانگ یانگ(پی این آئی) شمالی کوریا کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ کم از کم ان ممالک کی حکومتوں کا دعویٰ یہی ہے، جسے باقی دنیا شک کی نگاہ سے دیکھتی […]

کورونا وائرس نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا مزہ کرکرا کر دیا، حکومت نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنےاعلان کیا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عید پر تمام تفریحی مقامات مکمل طور پر بند رہیں گے جبکہ حکومت سے منظوری کے بغیر قائم کی گئی مویشی منڈیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے […]

کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے پاکستان کو کن ممالک سے کتنی امداد دی گئی؟حکومت نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ کووڈ 19(کورونا وائرس) ریلیف سرگرمیوں کی مد میں چین سے 4ملین ڈالر، امریکہ سے 2ملین ڈالر جبکہ جاپان سے اڑھائی ارب روپے امداد حکومت کو موصول ہوئی، قومی ادارہ برائے صحت نے اپنی […]

86سال بعد آیا صوفیہ میں نماز ِ جمعہ کی ادائیگی ، اس تاریخی مسجد کے سامنےکس سعودی بادشاہ کا سر قلم کیا گیا تھا؟تاریخ سےواقعہ سامنے آگیا

استنبول(پی این آئی)قسطنطنیہ کی فتح کی علامت، سلطنت عثمانیہ کے عروج کی نشانی آیا صوفیہ عجائب گھر سے ایک بار پھر مسجد میں تبدیل ہوچکی، آج 86سال بعد وہاں نماز جمعہ ادا ہونے جارہی ہے۔آیا صوفیہ اور ترک صدر اس وقت دنیا بھر کے میڈیا […]

تیز ہوائیں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریو ں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔تاہم با لا ئی خیبر پختو نخوا ، کشمیر ،خطہ پوٹھوہار، مشرقی بلوچستان جنوبی پنجاب اور زیریں سندھ میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ […]

گزشتہ دس سالوں میں کس وزیراعظم نے غیر ملکی دوروں پر کتنی رقم خرچ کی ؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) گزشتہ 10 برس کے دوران وزرائے اعظم کی جانب سے بیرونی دوروں کے خرچ کی تفصیل سینیٹ میں پیش کر دی گئی، نواز شریف نے اپنے دور حکومت میں 92 غیر ملکی دورے کیے جن پر ایک ارب 80 کروڑ […]

ن لیگ نے عید کے بعد دما دم مست کرنے کا اعلان کر دیا، سڑکوں پر آنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عید کےبعد مسلم لیگ ن حکومت کے خلاف سڑکوں پر ہو گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی […]

close