اسلام آباد(پی این آئی)پارلیمانی سیکرٹری تجارت عالیہ حمزہ ملک نے کہا کہ ترکی میں برآمدات بڑھانے کیلئے کام کررہے ہیں، تجارت کے ساتھ ترکی کے ساتھ آزادانہ تجارت کے معاہدے پر بات چیت جاری ہے جو پہلے بالکل رکی ہوئی تھی، ترکی کے ساتھ سٹرٹیجک […]
نئی دلی (پی این آئی) بھارت کی خفیہ ایجنسیوں نے ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ متنازعہ شہریت قانون نافذ ہونے کے بعد افغان مسلمانوں اور روہنگیا پناہ گزینوں نے عیسائیت اختیار کرنا شروع کردی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزارتوں سے 20 سال نوکری کرنے والوں کی فہرستیں طلب کرلیں۔ مشیر اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب کا کہنا ہے کہ گریڈ ایک تا 19 تک ملازمین کی کارکردگی رپورٹ رواں سال مکمل ہوجائےگی، ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے کووڈ 19 کی ویکسین کی قیمت کا معیار طے کرلیا ہے، فی امریکی شہری کو کورونا ویکسین 40 ڈالر میں پڑے گی، امریکا نے فائزر اورجرمن بائیوٹک 2 دوا ساز کمپنیوں سے2 ارب ڈالر کا معاہدہ کرلیا ہے، معاہدے سے […]
لاہور(پی این آئی) شریف خاندان کے سب سے امیر فرد کا نام سامنے آگیا، نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز خاندان کے امیر ترین فرد ہیں ۔ نجی ٹی وی نے نیب کی دستاویزات […]
استنبول (پی این آئی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ آیا صوفیا مسجد کے بعد اگلی منزل مسجد اقصیٰ ہے، اب ہم مسجد اقصیٰ کو آزاد کروائیں گے، اسرائیلی میڈیا نے انقرہ اور تہران کیلئے مسجد اقصیٰ کو آزاد کروانا پہلی ترجیح […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جس میں سب سے زیادہ اہم کردار عوام کی احتیاط اور حکومت کے سمارٹ لاک ڈاؤن کا دکھائی دیتا ہے تاہم اب دنیا اس وبا کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے اپنے اغوا کی کہانی سنادی۔اپنے یوٹیوب چینل پر مطیع اللہ جان نے بتایا کہ انہیں اغوا کرکے منہ پر ٹیپ لگائی گئی اور آنکھوں پر کپڑا باندھ دیا گیا، ان کے ہاتھ ہتھکڑی سے […]
لندن (پی این آئی) کووڈ 19 کی ایک نئی قسم اس وقت دنیا بھر میں سب سے زیادہ عام ہے اور اصل وائرس کے مقابلے میں بہت زیادہ تیزی سے پھیل گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعوی برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک طبی ماہر […]
جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے ماہر نے کہاہے کہ محققین کورونا وائرس کے انسداد کے لیے ویکسین تیار کرنے کی جانب مثبت پیشرفت کر رہے ہیں لیکن 2021 کے اوائل سے قبل ان کے استعمال کی امید نہیں کی جاسکتی۔غیر ملکی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا ۔تاہم زیریں سندھ، وسطی وزیریں بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیراورخطہ پوٹھوہارمیں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں […]