وہ خلیجی ملک جہاں 50فیصد پاکستانیوں کو ملازمتوں سےنکالنے کا فیصلہ کر لیا

کویت(پی این آئی) کویتی حکومت نے وزارتوں سے غیر ملکی ملازمین نکال کر مقامی افراد بھرتی کرنے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا۔ ابتدائی مرحلے میں 50 فی صد تارکینِ وطن فارغ ہوں گے۔ العربیہ نیوز کے مطابق کویت کی وزارتوں میں ذیلی ٹھیکے […]

تمام صوبوں نے ملکر تعلیمی ادارے کھولنے کی حتمی تاریخ طے کر لی، اسکولز کب کھلیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت وزرائے تعلیم کانفرنس ختم ہوگئی ہے۔تمام صوبوں نے اسکول 15ستمبرسے کھولنے کی تجویز دی ہے۔بین الصوبائی وزرائے کانفرنس میں 15ستمبرسے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا۔کے پی کے حکومت نے […]

ڈالر بے قابو ہو گیا، آج پھر قدر میں کتنا اضافہ ہو گیا؟انٹربینک مارکیٹ سے اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں بھی آج کاروباری سرگرمیاں مدھم دکھائی دیتی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 56 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے […]

وہ واحد اسلامی ملک جہاں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، مجموعی کیسز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

مسقط(پی این آئی) خلیجی ریاست عُمان میں کورونا مریضوں کی گنتی میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عمان میں 1,147نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔نئے کیسز کے سامنے آنے کے بعد مملکت میں کورونا کیسز کی مجموعی گنتی 76,005ہو گئی […]

شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کو ہفتے میں 2 دن بند رکھنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ ، مارکیٹوں کو شا م 7بجے بند کرنے کی پابندی بھی ختم

لاہور (پی این آئی) شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کو ہفتے میں 2 دن بند رکھنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ ، حکومت کی جانب سے شام 7 بجے مارکیٹیں بند کرنے کی پابندی بھی ختم کر دی جائے گی، انڈسٹریز کو 24 گھنٹے کام […]

نواز شریف کو گرفتار کیا جائے ، عدالت نے پھر بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی) احتساب عدالت نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے وارنٹ جاری کر دئیے جبکہ میر شکیل الرحمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 20اگست تک توسیع کردی گئی ۔میر شکیل الرحمان کو کورونا وائرس کے خدشات کی وجہ […]

حکومت نے تمام انڈسٹریز کو 24 گھنٹےکام کرنے کی اجازت دیدی

لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کی بہتر صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے صنعتوں کے اوقات کار بڑھا دیئے۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر)محمد عثمان کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام انڈسڑیاں اور فیکٹریاں پورا ہفتہ 24 گھنٹے کام […]

بیروت میں ہونیوالے دھماکوں میں کتنے لاکھ لوگ بے گھر ہو گئے ؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

بیروت (پی این آئی) عرب ملک لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے تباہ کن دھماکے نے 3 لاکھ لوگوں کو بے گھر کردیا۔ دھماکے کی وجہ سے اب تک 135 افراد کے جاں بحق اور 5 ہزار کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔لبنان کی […]

آج کہاں کہاں بارشیں ہوں گی اور کہاں موسم شدید گرم رہے گا؟ محکمہ موسمیا ت نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، بالائی پنجاب ، مشرقی بلوچستان ،گلگت بلتستان اورکشمیر کے بعض اضلاع میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔گذشتہ 24 […]

لبنان کی تمام درآمدات رک گئیں، نقصان کئی سالوں میں بھی پورا نہیں ہوسکے گا، افسوسناک تفصیلات آگئیں

بیروت (پی این آئی) لبنان کی تمام درآمدات رک گئیں، ملک میں آنے والے 80فیصد اناج کا راستہ بھی بند ہوگیا، نقصان کئی سالوں میں بھی پورا نہیں ہوسکے گا، بیروت کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ دھماکوں کے نتیجے […]

کورونا وائرس کیسز میں بتدریج کمی ، اقوام متحدہ نے بھی پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی، بڑا اعلان کر دیا

اقوام متحدہ (پی این آئی) اقوام متحدہ اور اس کے شراکت دار ادارے اور ممالک کورونا وائرس کی وبا اور دیگر آفات سے متاثرہ لوگوں کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امداد فراہم کرتے ہوئے پاکستان کی معاونت کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ترجمان […]

close