کورونا وائرس کی دوسری لہر ، وہ بڑا ملک جہاں ایک ماہ کیلئے دوبارہ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) برطانیہ میں دوسری بار لاک ڈاؤن ہونے جا رہا ہے۔کورونا وائرس نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھایا ہے جس پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ دے دیا ہے۔یہ فیصلہ بورس جانسن نے اس […]

سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ، ایک بار پھر فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ خریدنے سے پہلے خبر پڑھ لیں

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کے روز سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا […]

مسلم لیگ (ن)کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا، نواز شریف کا بیانیہ مسترد، جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کے بعد ایک اور اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ دی

اوکاڑہ(پی این آئی)سابق پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے سردار منصب علی ڈوگر نے پارٹی کے موجودہ بیانیئے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکپتن سے مسلم لیگ […]

موجودہ حکومت کا جانا طے پا گیا، تاریخ بھی بتا دی گئی

غذر/اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام انتخابات 2020میں کٹھ پتلی پارٹی کو شکست دیں گے اور ہم پاکستان میں کٹھ پتلی حکومت کو جنوری 2021میں گھر بھیجیں گے۔ انہوں نے ضلع غذر […]

علاج پر توجہ دیں ،لندن بیٹھ کر سیاست نہ کریں، ن لیگی رکن اسمبلی کا مشورہ

مریدکی(پی این آئی) مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ نواز شریف جو باتیں کررہے ہیں وہ بے سمجھی اور غصہ کی وجہ سے کررہے ہیں ،نواز شریف کا بیانیہ درست نہیں،وہ لندن علاج کی غرض سے گئے […]

پیسہ دے رہا ہے اس سے پیسہ لو اور ووٹ پیپلز پارٹی کو دو، بلاول بھٹو کا الیکشن کے حوالے سے انوکھا مشورہ

گلگت (پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے گلگت کے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو پیسہ دے رہا ہے اس سے پیسہ لو اور ووٹ پیپلز پارٹی کو دو۔ گلگت میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول […]

معاملہ سنگین ہو گیا، فرانس میں نامعلوم افراد کا گرجا گھر پر حملہ ، پادری شدید زخمی

پیرس(پی این آئی)فرانس میں نامعلوم حملہ آوروں نے ایک گرجا گھر کے باہر فائرنگ کرکے پادری کو زخمی کردیا۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق فرانس کے شہر لیون میں نامعلوم حملہ آور نے چرچ کے باہر فائرنگ کرکے ایک پادری کو زخمی کردیا اور […]

بلدیاتی الیکشن کی آمد، حکومتی اتحادی جماعت نے پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ گرا دی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ق نے ملتان میں پیپلزپارٹی کی اہم وکٹ گرا دی، پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے رائے منصب علی خان، اور سابق آزاد ضلع چیئرمین پاکپتن اسلم سکھیرا مسلم لیگ ق میں شامل ہوگئے، چودھری پرویز الہیٰ نے ان کی […]

پیٹرول کی قیمتوں میں فی لیٹر بڑی کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے یکم نومبرسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے، پیٹرول کی قیمت 1 روپے 57 پیسے فی لیٹراور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر84 پیسے کمی کردی گئی، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے سے […]

پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری، دنیا بھر کے مسلمان اب عمرہ کی سعادت حاصل کر سکتے ہیں

مکہ مکرمہ(پی این آئی) کورونا وبا کی وجہ سے کئی ماہ تک عمرہ ادا کرنے پابندی عائد رہی، گزشتہ ماہ سعودی حکومت نے پہلے اور دوسرے مرحلے کے تحت عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دی تھی جو مملکت میں مقیم تارکین اور مقامی افراد تک […]

سینئر ن لیگی رہنما مصدق ملک سے متعلق افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما و سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ڈاکٹر مصدق ملک نے لکھا کہ ” میں نے ابھی اپنے […]

close