محکمہ موسمیات نے اتوار کے روز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک

کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت:لہہ منفی 05، قلات، سکردو منفی 02 ،گوپس، استور اور کالام میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

close