ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، بابراعظم رواں سال میں سب سے زیادہ سکور کرنیوالےبلے باز بن گئے

لاہور (پی این آئی ) قومی وائٹ بال کپتان بابراعظم نے جنوری 2019ء سے اب تک زیادہ انٹرنیشنل رنز بنانے میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ 26 سالہ بابراعظم نے جنوری 2019ء سے اب تک 56 اننگز میں 60.77 کی […]

سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی بھی پاکستان کی حمایت میں بول پڑیں، بھارتی حکومت سے کیا مطالبہ کر دیا؟

سرینگر(پی این آئی) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارت کو پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت واجپائی کی خارجہ پالیسیوں سے سیکھ کر پاکستان کےساتھ تعلقات معمول پرلائے، دونوں ممالک کے […]

اگر مارشل لاء بھی لگتا ہے تو بے شک لگ جائے ، ن لیگ کا اندرون خانہ منصوبہ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی و تجزیہ کار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تشکیل کے پیچھے مسلم لیگ ن کا مقصد اپوزیشن جماعتوں کا کندھااستعمال کرتے ہوئے افواج پاکستان اور سپریم کورٹ پر حملہ کرنا ہے ، موجودہ پارلیمانی نظام […]

گلگت بلتستان الیکشن ، کونسی سیاسی جماعت کلین سویپ کرے گی؟بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف گلگت بلتستان الیکشن میں کلین سویپ کرے گی، عوام کس کے ساتھ ہیں یہ سب کو پتا چل گیا ہے، سوات اور حافظ آباد کے جلسوں سے ثابت ہوچکا ہے کہ […]

دو طاقتور ترین ممالک نے اب تک نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو مبارکباد کیوں نہیں دی؟ خود ہی بتا دیا

بیجنگ(پی این آئی) چین نے امریکا کے صدارتی انتخاب میں فتح حاصل کرنے والے ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کو مبارک باد دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ حتمی نتیجے کا تعین ابھی نہیں ہواچین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے کہا کہ […]

صوبائی دارلحکومت کے 15 علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی) صوبائی دارلحکومت کے 15 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا، ان علاقوں میں مسلم ٹاؤن، علامہ اقبال ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن، گلشن راوی، ڈیفنس، شادمان، انارکلی اور مزنگ کے علاقے شامل ہیں، لاک ڈاؤن کے دوران ایس اوپیز پر […]

ماہرین موسمیات کی جانب سے موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) خشک موسم کے طویل سلسلے کے بعد بارش کی پیشن گوئی، رواں ہفتے کے دوران ملک کے شمالی ریجن میں بادل بارش برسائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں موسم گرما ختم ہونے کے بعد سے اب تک بیشتر علاقوں میں […]

آذربائیجانی افواج نے 28 سال بعد آرمینیا کے زیر تسلط علاقے کو آزاد کروا لیا، 28سال بعد اذان کی آواز گونجی

باکو (پی این آئی) آذربائیجان نے آرمینیا کا اہم علاقہ ’’شوشا‘‘ فتح کرلیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آذربائیجانی افواج نے 28 سال بعد آرمینیا کے زیر تسلط علاقے کو آزاد کروا لیا ہے ۔ آذربائیجان کی جانب سے شوشا کی فتح پر ترکی نے بھی […]

خواجہ آصف، خرم دستگیر، رانا تنویر، ایازصادق اور خواجہ سعد رفیق سمیت کتنے ن لیگی رہنمائوں نے نواز شریف کے بیانئے کیخلاف بغاوت کر دی؟

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف بیانیئے سے اختلاف کرنے والے سینئر رہنماؤں کی تعداد 8 سے زیادہ ہوگئی ہے، ان میں خواجہ آصف، خرم دستگیر، رانا تنویر، ایازصادق، خواجہ سعد رفیق […]

ریاست جوناگڑھ پاکستان کاحصہ تھاہےاوررہے گا، نواب آف جونا گڑھ نے وزیراعظم عمران خان کو پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)نواب آف جونا گڑھ نواب جہانگیر خان نے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کاخواب تھا۔مودی! سن لے ریاست جوناگڑھ پاکستان کاحصہ تھاہےاوررہے گا۔پاکستان میں مسئلہ جوناگڑھ کےحل کےلئے سیاسی وسفارتی کوششیں تیزہونی چاہیئے۔وزیراعظم کشمیر کی طرح ریاست جوناگڑھ کےبھی […]

پنجاب میں اگر تبدیلی ہوجائے تو عمران خان وفاق میں کمزور ہوجائیں گے، عثمان بزدار کی آئینی تبدیلی کے فارمولے پربڑی پیشرف

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ پنجاب میں عثمان بزدار کی آئینی تبدیلی کے فارمولے پر پیشرف ہوئی ہے، طاقتور حلقوں کا اپوزیشن کو کہنا ہے کہ آپ عثمان بزادر کی تبدیلی چاہتے تھے،اس آئینی اور قانونی تبدیلی کیلئے کام آگے […]

close