وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کے اثاثوں میں کتنی کمی ہوئی؟ کتنی ذاتی گاڑیوں کے مالک ہیں؟ حیران کن تفصیلات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) اراکین قومی اسمبلی کے سال 19-2020ء کے گوشواروں کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اراکین قومی اسمبلی کے گوشواروں کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں جس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے اثاثوں میں کمی ہوئی۔سال […]

ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، سابق وزیر ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

گلگت بلتستان (پی این آئی) مریم نواز کی گلگت بلتستان میں موجودگی کے دوران ہی مسلم لیگ ن کو ایک زبردست جھٹکا لگ گیا۔مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیر ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ […]

آرمی چیف کا وقار بلند ہوا، سندھ حکومت کا موقف بھی سچ ثابت ہو گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ فیصلے میں اپوزیشن کی شنوائی ہوئی جبکہ حکومت کیلئے اچھا شگون نہیں ،یہ بڑا فیصلہ ہے آرمی چیف نے انصاف کیا، اس میں آرمی چیف کا وقار بلند ہوا ہے،بلاول بھٹو کو […]

ڈیل کے تحت پاکستان واپسی، جہانگیر ترین کو سیاسی جوڑ توڑ کیلئے بلایا گیا، بڑا دعویٰ آگیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جہانگیرترین ڈیل اور پراجیکٹ کے تحت واپس آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین وطن واپس جوڑ توڑ کے لیے آئے […]

پاکستانی کرنسی ایشیا کی تیسری بہترین کرنسی قرار دیدی گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستانی روپے کا خطے کی بہترین کارگردگی دکھانے والی کرنسیوں میں شمار ہونے لگا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روپے کی قدر میں یکم اکتوبر سے 3.1 فیصد اضافہ دیکھا گیا اور یہ بہترین کارگردگی دکھانے والی کرنسیوں میں انڈونیشیا اور […]

پاکستان میں کورونا ویکسین لانے میں کتنا وقت لگے گا، کونسے پانچ امیر ترین ممالک پہلے ہی آرڈر دےچکے ہیں؟پریشان کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ترقی پزیرممالک کو ویکسین کی فراہمی میں کم از کم دو سال لگیں گے، کورونا ویکسین پر امیر ملکوں کی اجارہ داری تشویشناک ہے، 5 امیرترین ممالک 500 ملین […]

ملک میں مہنگائی سے وزیراعظم بھی پریشان ، کس کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ہنگامی اجلاس میں سب کی خوب ’کلاس‘ لی ہے ، جنہوں نے انہیں چکمہ دینے کی کوشش کی، سب کو کھری کھری سنادیں ، جس کی وجہ سے اشارہ مل رہا ہے کہ وزیراعظم آنے والے […]

اصل ذمہ داروں کو بچا لیا گیا، سابق وزیراعظم نواز شریف نے آئی جی سندھ اغوا واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کراچی واقعے کی انکوائری رپورٹ مسترد کردی، انہوں نے کہا کہ رپورٹ میں صرف جونیئرز کو قربانی کا بکرا بنایا گیا، جبکہ اصل ذمہ داروں کو بچایا […]

غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کی کوششیں، وزیراعظم عمران خان نے اپنی معاشی ٹیم بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کا بیرون ملک چار معاشی وزیر تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے بیرون ملک چار نئے تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، نئے معاشی وزرا تعینات […]

سونا ایک ہی دن میں فی تولہ کتنا سستا ہو گیا؟خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی (پی این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا2500روپے فی تولہ سستا ہوکر ایک لاکھ12ہزار100وپے کی سطح پر آگیا۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں80ڈالرکی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی […]

کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حکومت نے مزید عوامی جلسے نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا،وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ جلسے کورونا پھیلنے کا باعث بن سکتے ہیں اور ہمارے گلے پڑ سکتے ہیں، کورونا وباء کا پھیلاؤ […]

close