باکو (پی این آئی) آذربائیجان نے آرمینیا کا اہم علاقہ ’’شوشا‘‘ فتح کرلیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آذربائیجانی افواج نے 28 سال بعد آرمینیا کے زیر تسلط علاقے کو آزاد کروا لیا ہے ۔ آذربائیجان کی جانب سے شوشا کی فتح پر ترکی نے بھی […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف بیانیئے سے اختلاف کرنے والے سینئر رہنماؤں کی تعداد 8 سے زیادہ ہوگئی ہے، ان میں خواجہ آصف، خرم دستگیر، رانا تنویر، ایازصادق، خواجہ سعد رفیق […]
اسلام آباد(پی این آئی)نواب آف جونا گڑھ نواب جہانگیر خان نے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کاخواب تھا۔مودی! سن لے ریاست جوناگڑھ پاکستان کاحصہ تھاہےاوررہے گا۔پاکستان میں مسئلہ جوناگڑھ کےحل کےلئے سیاسی وسفارتی کوششیں تیزہونی چاہیئے۔وزیراعظم کشمیر کی طرح ریاست جوناگڑھ کےبھی […]
لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ پنجاب میں عثمان بزدار کی آئینی تبدیلی کے فارمولے پر پیشرف ہوئی ہے، طاقتور حلقوں کا اپوزیشن کو کہنا ہے کہ آپ عثمان بزادر کی تبدیلی چاہتے تھے،اس آئینی اور قانونی تبدیلی کیلئے کام آگے […]
اسلام آباد (پی این آئی) گلگت بلتستان میں سپریم اپیلٹ کورٹ کی جانب سے 12 نومبر تک الیکشن کمپین کرنے کی اجازت ملنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بلاول بھٹو اور مریم نواز کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنا بہترین کھلاڑی میدان میں اتارنے […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری سکولوں میں مفت لنچ فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز کر دیا، بچوں میں غذائی قلت کو دور کرنے کیلئے پرائمری سکول کے بچوں کو مفت دوپہر کا کھانا فراہم کرنے کے لئے منصوبے کا آغاز […]
اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے شادی ہالز کے متعلق ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔این سی او سی کے مطابق شادی کی تقریبات کے متعلق گائیڈلائنزکانفاذ20نومبرسے مخصوص شہروں کے مخصوص علاقوں پر ہوگا۔پنجاب کے7 اور سندھ کے2شہروں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام مخالف ایجنڈے پر کھل کر بات کرنے والے وزیر اعظم پاکستان عمران خان اسرائیل نواز این جی او کو کھٹکنے لگے اور کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں آپ کی موجودگی قابل برداشت نہیں۔ نجی ٹی وی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہےگا۔ اس دوران صبح اور رات کے […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ماسک نہ پہننے پر 300 روپے جرمانے کااعلان کردیا ۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ کوروناکیسزمیں بڑھنے سے ایس اوپیزپرسختی سے عمل درآمدکافیصلہ کیاگیاہے، بلوچستان میں کوروناایس اوپیزپرعمل درآمدنہ کرنےوالوں […]
نیویارک (پی این آئی)کورونا کے اعدادو شمار نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ عالمی وبا کے سبب دنیا میں 5 کروڑ2 لاکھ 55ہزار95 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور12لاکھ56ہزار123 اموات ہوئی ہیں۔دنیا بھرمیں آخری ایک کروڑ کیسز صرف 21 دن میں رجسٹرڈ ہوئے، پہلے […]