اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اسحاق ڈا رکے بی بی سی کو انٹرویو پرردعمل میں کہا کہ آپ نے دیکھا نہیں کہ اسحاق ڈار کا انٹرویو میں کیسے رنگ اڑا تھا اور اس نے کیا باتیں کیں۔انہوں نے ملک کو قرضوں میں […]
لاہور (پی این آئی) صحافی عمران یعقوب خان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے خلاف اپوزیشن کے تین پلان تھے جن میں سے پہلا اپنے خاتمے کے قریب ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران یعقوب خان نے کہا کہ اپوزیشن […]
منامہ (پی این آئی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی مشروط آمادگی ظاہر کردی۔بحرین میں ہونے والی ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے کہا کہ ہم […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم کشمیر،گلگت بلتستان اوربالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔پنجاب […]
کراچی(پی این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 20 مریض انتقال کرنے کے بعد انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 11 ہوگئی ہے ، اموات کی شرح 1.7 […]
اسلام آباد (پی این آئی) فرانس کیساتھ تعلقات کے حوالے سے غور، وزیراعظم نے اہم فیصلہ کرنے کیلئے کابینہ اجلاس طلب کر لیا، آئندہ ہفتے منگل کے روز شیڈول اجلاس کی صدارت عمران خان کریں گے، کئی اہم فیصلے کیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما اور نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے کہا کہ اگر حکومت کل مستعفی ہو جائے تو ہم اپنے جلسے منسوخ کر دیں […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالیہ سخت تقاریر نے سب کو حیران کر دیا تھا ،نواز شریف نے آرمی چیف کو ڈائریکٹ ٹارگٹ کیا تھا۔نواز شریف نے ایسی تقاریر کیں جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی،لیکن سابق وزیراعظم نواز […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کو لاہور جلسے کی اجازت نہ دینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے۔ کہ آرگنائزرز سے لے کر سانڈ سسٹم […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔ خصوصاً گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش کے باعث درجہ حرارت بہت نیچے آ گیا ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ آج سعودی عرب کے متعدد علاقوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کا معاملہ برطانوی حکومت کے سامنے رکھ دیا ، امید ہے نوازشریف کو جنوری کے آخر تک واپس بھیجنے کا فیصلہ کر […]