اسلام آباد (پی این آئی)ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ ہوا اور سورج کی مدد سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ کے ذریعے پاکستان 5 ارب ڈالر کی بچت کر سکتا ہے۔تفصیل کے مطابق ورلڈ بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان […]
لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری منظور نے کہا ہے کہ ہمارے ایم پی ایز کو توڑنے کی کوشش کی گئی لیکن ایک بندہ بھی نہیں توڑ سکے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری منظور نے کہا […]
کراچی(پی این آئی )محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کراچی میں تیز سرد ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواوں کا نیا سلسلہ آج رات کو ملک میں داخل ہوا، نئے سلسلے کے تحت کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر کے روز پنجاب میں دھند اور بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان […]
پشاور(پی این آئی)خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق مینجرخیبرٹیچنگ اسپتال نےحادثےکی ابتدائی رپورٹ جمع کرادی ۔ابتدائی رپورٹ چیئرمین انکوائری کمیٹی کوجمع کرائی گئی ہے ۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنا ٹارگٹ ہے، ہوسکتا ہے استعفوں سے پہلے ہی بات بن جائے۔ایک انٹرویو میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ حکومت کو گھر […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ نیب کے افسران کیخلاف تحقیقات کا آغاز کرنے جا رہے ہیں، اب یہ مقابلہ سلیم مانڈوی والا اور نیب کا نہیں ، سینیٹ آف پاکستان اور نیب کا ہے ۔ […]
آکلینڈ (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ کا انتخاب […]
لاہور(پی این آئی)لیگی رہنما سیف الملوک کھوکھر سے اربوں روپے مالیت کی 80 کنال اراضی واگزار کر والی گئی ۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )کی جانب سے کھوکھر برادران کو آج ( پیر) کے روز طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے ۔ایف آئی […]
کراچی(پی این آئی) گورنر سندھ اسماعیل شاہ نے کہا ہے کہ کراچی بنڈل آئی لینڈ دبئی کو پیچھے چھوڑ دے گا، پاکستانیوں کوملازمتوں کیلئے دبئی نہیں جانا پڑےگا، بنڈل آئی لینڈ منصوبے سے لاکھوں نوکریاں ملیں گی، منصوبے کیلئے براہ راست بیرونی سرمایہ کاری آئے […]
ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن جماعتوں سے تمام معاملات پر مذاکرات کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن کیسز پر این آراو کے سوام تمام معاملات پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پی ڈی ایم کو چاہیے کہ […]