لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نوازشریف نے برطانوی انویسٹمنٹ ویزے کیلئے اپلائی کردیا؟ سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ نوازشریف کیلئے لندن میں رہنا زیادہ بہتر ہے ،وہاں ان کا کاروبار اور سرمایہ کاری سب کچھ […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ غیرقانونی فنڈنگ ثابت ہوئی تو حکومت پی ٹی آئی پر خود پابندی لگائے گی، حکومت کے ساتھ بیٹھی اتحادی جماعتیں بھی پیچھے ہٹ جائیں گی، اب پی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی) موڈیز نے پاکستان کوخوشخبری سنائی ہے کہ2021ء میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 1.5فیصد ہوجائے گی، مہنگائی کی شرح بھی 8 فیصد سے کم ہوجائے گی، نجی شعبوں کو قرضوں کی فراہمی 5سے 7فیصد رہنے کا امکان ہے، جبکہ 2022ء میں […]
سکھر(پی این آئی)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کلاسز سوموار سےشروع ہوں گی،دوسرے مرحلے میں پرائمری ،سیکنڈری کلاسز یکم فروری سے کھلیں گی،کالج اور یونیورسٹیز بھی یکم فروری سے کھل جائیں گی۔سکھر پریس کلب میں میڈیا سے […]
ویانا (پی این آئی) آسٹریا کے وزیر اعظم نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے بغیر کسی نرمی کے تیسرے لاک ڈاؤن کی مدت 25 جنوری سے بڑھا کر سات فروری تک کردی۔ آسٹریا ابھی بھی زیادہ وقت تک لاک ڈاؤن میں رہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے اور اسے غیر دانشمندانہ فیصلہ قرار دیا ہے کیونکہ اس سے کاروبار ی سرگرمیوں پر […]
لاہور(پی این آئی )محکمہ تعلیم کی نئی ہدایات کے مطابق سکول کھلنے کے بعد طلبہ کو متبادل دنوں میں بلایا جائے گا 50فیصد بچے ایک دن آئیں گے اور 50 فیصد کو چھٹی ہوگی، میڑک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی اور جون میں منعقد ہونگے۔ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے بعد پاکستان میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آئی ہے۔ آج […]
لاہور (پی این آئی)راولپنڈی کی جانب ماچ، پی ٹی ایم میں شامل متعدد جماعتوں نے مخالفت کر دی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے صحافی رانا عظیم نے حکومت مخالف احتجاجی تحریک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں ہونے والے نئی […]
لاہور (پی این آئی) شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات کی۔ملاقات میں مریم نواز نے پی ڈی ایم کے حوالے سے مشاورت بھی کی۔ مسلم لیگ ن […]
پشاور (پی این آئی) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پشاور ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پشاور میں یکہ توت تھانے کی حدود میں اسمارٹ لاک ڈاؤن […]