اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: ملک بھر میں بڑے پیمانے پر گرج چمک کیساتھ بارش پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں متوقع۔ تیز ہواؤں کیساتھ شدید ژالہ باری اور آسمانی بجلی […]
لاہور (پی این آئی )سینیٹ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اب حکومت نے اپنے اتحادیوں کو ’ نوازنے ‘ کی تیاری شروع کر لی ہے ، وزیراعظم عمران خان اتحادی جماعتوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر چکے ہیں ۔ تفصیلات […]
لاہور (پی این آئی)صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اہم بیان سامنے آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ صورتحال دیکھ کر اسکولز کھولنے کا فیصلہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے […]
یلوا (پی این آئی ) مسجد الحرام کے سابق امام شیخ محمد علی الصبونی نے 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق مسجد الحرام کے سابق امام شیخ محمد علی الصبونی انتقال کر گئے۔سابق امام شیخ محمد علی الصبونی کا انتقال 91 […]
کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں آج اضافہ ہواہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھنے کو ملتا رہا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت […]
کراچی (پی این آئی ) این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں امجد آفریدی کو ٹکٹ دینے پر پ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شدید اختلافات سامنے آئے ہیں رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان نے ٹکٹ واپس نہ لینے پر استعفے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) بجلی کی قیمتوں میں 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)میں درخواست دائرکردی جس میں بجلی کی قیمتوں میں فروری کےلئے اضافہ مانگا گیا ہے۔ […]
کراچی(آئی این پی ) این اے 249 بلدیہ ٹاون میں ضمنی الیکشن کی سرگرمیاں تیز ہوگئیں، پاکستان تحریک انصاف نے مقامی عہدیدار امجد آفریدی کو ٹکٹ جاری کر دیا۔ ن لیگ نے مفتاح اسماعیل کو میدان میں اتارا ہے۔ترجمان تحریک انصاف کراچی کے مطابق این […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی […]
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا دوبارہ مسترد کردی جبکہ جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ […]
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے جارحانہ سیاسی حکمت عملی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزرا کو سیاسی معاملات پر زیادہ بات کرنے سے روک دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے وزراء کو حکومتی کارکردگی اجاگر کرنے اور عوامی مفاد کے منصوبوں پر […]