پشاور(پی این آئی)پشاور کے علاقے ریگی میں ہونے والے جنازے میں شرکت کے لیے آنے والے افراد کی جانب سے طالبان حق میں نعرے لگائے گئے۔پشاور میں گزشتہ رات ہونے والے ایک جنازے کی ویڈیو منطر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا […]
لاڑکانہ(پی این آئی)نامعلوم چور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے باغات سے سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 13 برس سے سندھ میں بر سر اقتدار پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی چوروں کے شر سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہونڈ ا اٹلس نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ سوک1.5 آر ایس ٹربو “ کی قیمت میں ایک لاکھ 35 ہزار روپے کمی کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد قیمت 4.7 ملین سے کم ہو کر 4.56 ملین روپے پر آ […]
ماسکو (پی این آئی) افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا ناکامی کے بعد مذاکرات پر راضی ہوا۔ انہوں نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان کے 245 اضلاع پر کنڑول حاصل کر لیا ہے۔افغان طالبان نے کہا ہے کہ اگر ہم چاہئیں تو 2 ہفتوں […]
لندن (پی این پی ) سابق وزیراعظم نوازشریف کے نواسے اورمسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کے صاحب زادے جنید صفدر کا رشتہ احتساب بیورو کے سابق چیئرمین سیف الرحمان کی بیٹی سے ہونا قرار پا گیاہے،اس سلسلہ میں باضابطہ تقریب آئند […]
راولپنڈی (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ختم ،آزاد کشمیر کے بع اپوزیشن حکومت کے تعلقات ٹھیک ہونگے ،ایک بار نہیں بلاول بھٹو زرداری 3 بار امریکا جائیں، وزیرِ اعظم عمران خان 5 سال پورے کریں […]
اسلام آباد، ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ، اس مرتبہ عیدالاضحی پر طویل 9 تعطیلات ملنے کا امکان ،اطلاعات اور کیلنڈر کے مطابق سرکاری ملازمین 17 جولائی بروز ہفتہ سے تعطیل پر چلے جائیں گے، تعطیلات سے زیادہ مزے وہ […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کو سنٹرل جیل ہری پور سے رہا کردیا گیا۔جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ غداری کے مقدمے میں ضمانت پر رہا کر دیا گیا، جلوس کی صورت میں مانسہرہ […]
کراچی (پی این آئی)سام سنگ کمپنی کی جانب سے پاکستان میں موبائل مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے کے لیے 3 سرمایہ کاروں سے بات چیت جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ 3 پارٹیوں میں سے ایک کے پاس کوریا کی فرنچائز ہے جس […]
اسلام آباد (پی این آئی )امریکا کے افغانستان سے چلے جانے کے بعد طالبان نے بدلہ لینا شروع کر دیا ہے ۔طالبان نے حکمت عملی کے تحت افغان فضائیہ کے پائلٹس کی ٹارگٹ کلنگ شروع کردی ہے۔چند ہفتوں کے دوران سات پائلٹ ہلاک کردیئے گئے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی )محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہےگا۔تاہم شام/ رات کےدوران کشمیر ،گلگت بلتستان ،شمال مشر قی پنجاب اوربالائی خیبر پختو نخوا میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان […]