اسلام آباد(پی این آئی)عثمان مرزا کیس میں ایک اور متاثرہ خاتون سامنے آگئی ہے۔خاتون کا کہنا ہے کہ عثمان مرزا کافی عرصہ اسے ہراساں کرتا رہا۔ عثمان مرزا نے سوشل میڈیا پر مجھے میرے گھر کا ایڈریس، موبائل نمبر بھیجا اور کہا کہ اس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے اعلان کیا ہے کہ عید الا ضحی پر پبلک ٹرانسپورٹ بند ہو گی۔ مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عید پر سیاحتی مقامات پر جانے کیلئے […]
کراچی(پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما سیف اللہ پراچہ کراچی میں انتقال کر گئے۔سیف اللہ پراچہ پیپلزپارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن رہے تھے اور کافی عرصے سے علیل تھے۔اہل خانہ نے بتایا کہ سیف اللہ پراچہ کی نماز جنازہ اور تدفین […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ میں اختلافات پیدا ہوگئے جس کے بعد شکایات وزیراعظم عمران خان تک جا پہنچیں۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اہم حقائق سامنے لائے گئے جس کے مطابق وزارت توانائی اور پیٹرولیم اسدعمر اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حالات خراب ہوئے تو مزید افغان پناہ گزین نہیں رکھ سکتے۔ صورتحا ل بگڑی تو سب متاثر ہوں گے۔پناہ گزینوں کی آڑ میں پاکستان کے دشمن داخل ہوسکتے ہیں۔تاجکستان میں […]
کراچی (پی این آئی)ڈیلٹا وائرس کم وقت میں پاکستان کی بڑی آبادی کو نشانہ بنا سکتا ہے، کورونا کی یہ قسم ایلفا ویرینٹ کے مقابلے میں 60 فیصدزیادہ خطرناک، پاکستان میں کورونا کے 50فیصد مریضوں میں ڈیلٹا وائرس کی تشخیص کے بعد وارننگ جاری کر […]
کراچی(پی این آئی)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کا معمولی اضافہ ہوا ہے۔فاریکس مارکیٹ کے مطابق انٹر بینک میں منگل کو روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 159.30روپے سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کا بیرون ملک مقیم پاکستانی شہریوں کی سہولت کیلئے بڑا فیصلہ، سی کیٹیگری ممالک سے پاکستانی شہریت رکھنے والوں کوملک واپس آنے کی اجازت ہوگی، نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عید سے قبل بیرون […]
کراچی(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھ گئے جب کہ مقامی مارکیٹ میں مستحکم رہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالرز اضافے سے 1808 ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی تاہم مقامی مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہی۔ عالمی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سرکاری ملازمین کی امیدوں پر پانی پھر گیا، عید کے تیسرے دن دفاتر میں حاضری دینا ہوگی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے عید الاضحیٰ کی 5 تعطیلات دینے سے انکار کر دیا گیا ہے۔ این سی او سی […]
برمنگھم(پی این آئی)انگلینڈ کے خلاف شاندار سینچری کے ساتھ ہی بابر اعظم نےمتعدد ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف آج اپنے کیریئر کی 14 وی سینچری سکور کی۔ون ڈے کی تاریخ میں کم سے کم میچز میں 14 سینچریاں کرنے کا یہ ریکارڈ […]