انسٹاگرام نے صارفین کیلئے شاندار فیچر متعارف کروا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)انسٹاگرام نے صارفین کو ایکسپلور والے حصے میں جنسی، پرتشدد اور حساس مواد پر کنٹرول کا اختیار دے دیا۔انسٹاگرام نے سیٹنگز میں نیا آپشن متعارف کروایا ہے جو کہ sensitive content controlکے نام سے ہے۔ اس فیچر کے تحت صارفین کو اختیار […]

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، پہلا ٹی ٹونٹی میچ کب کھیلا جائیگا؟ شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری

بارباڈوس(پی این آئی) دورہ انگلینڈ مکمل کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز پہنچ گئی۔قومی اسکواڈ بذریعہ پرواز مانچسٹر سے بارباڈوس پہنچا جہاں قومی اسکواڈ کی کوویڈ 19 آرائیول ٹیسٹنگ کی گئی۔ قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان ایک روز تک آئسولیشن میں رہیں […]

پاک افغان بارڈر کو کھول دیا گیا

کوئٹہ(پی این آئی)پاک افغان بارڈر دو دن بند رہنے کے بعد آج کھول دیا گیا ہے۔ 14 جولائی کو چمن سے متصل افغانستان کے اہم ضلع اسپن بولدک پر طالبان نے کنٹرول حاصل کرلیا تھا اور باب دوستی پر اپنے جھنڈے بھی لگادیئے تھے، جس […]

پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلنے کی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بھارت کی تمام تر خواہشات کے باوجود پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا تھا پاکستان کی سرحدی جغرافیائی اور خارجہ پالیسی بہتر انداز میں چل […]

کابل میں صدارتی محل پر نمازِ عید کے دوران راکٹوں سے حملہ، طالبان نے راکٹ حملوں سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

کابل (پی این آئی) طالبان نےنمازعید کےدوران افغان صدارتی محل پر ہونے والے راکٹ حملوں سے اظہار لاتعلقی کر ‏دیا۔ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہےکہ صدارتی محل کےقریب راکٹ حملوں میں ہمارا ہاتھ نہیں، ہم مسئلےکاسیاسی حل چاہتےہیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق […]

صبا قمر نے شادی نہ کرنے کی انوکھی وجہ بتا کر مداحوں کو حیران کر دیا

کراچی ( پی این آئی) پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی، اداکارہ نے کہا کہ روز روز کی ٹینشن مجھے نہیں چاہیے۔صبا قمر نے سوشل میڈیا کی ایپ انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کی جس میں […]

مسافر خوار، عید کے دن ٹرین کا انجن فیل ہو گیا، متبادل انجن منگوا کیا گیا

رحیم یار خان (پی این آئی) جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں ملتان جانے والی زکریا ایکسپریس کا انجن فیل ہو گیا، آخری اطلاعات تک ٹرین صادق آباد سٹیشن پر موجود ہے۔ ٹرین میں موجود مسافر پریشان ہیں کہ عید کے موقع پر […]

کنگنا رناوت اپنے خلاف درخواست کو ختم کروانے کیلئے ہائیکورٹ پہنچ گئیں

ممبئی (پی این آئی) اپنے خلاف دائر کیس کے خاتمے کے لیے کنگنا رناوت ممبئی ہائی کورٹ پہنچ گئیں، انھوں نے جاوید اختر کی جانب سے دائر کیس ختم کرنے کی درخوست کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوت نے اپنے وکیل رضوان صدیق کے […]

معدے کی تیزابیت ختم کرنے کیلئے ایسا ٹوٹکا کہ آپکا بڑا مسئلہ حل ہو جائیگا

نیویارک(پی این آئی) معدے کی تیزابیت کی وجہ سے کافی پریشانی پیدا ہوتی ہے اور اس کی وجہ سے اچھی خاصی زندگی عذاب لگنے لگتی ہے۔کچھ لوگوں کایہ مسئلہ اس قدر گھمبیر ہوجاتا ہے کہ وہ اگر پانی بھی پی لیں تو اس کی وجہ […]

ممکن ہے طالبان افغانستان پر قبضہ کر لیں، امریکا نے افغانستان کی فضائی نگرانی جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی )امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ ممکن ہے طالبان افغانستان پر قبضہ کر لیں،افغانستان کی فضائی نگرانی جاری رہے گی جس کا مقصد یہی ہے کہ شدت پسندی اور […]

یمن جنگ کا خاتمہ؟ امریکا نے عید الاضحی کے موقع پر خوشخبری سنا دی

واشنگٹن ( پی این آئی) امریکی محکمہ خارجہ نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر یمنیوں کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر یمن میں جنگ بندی سے متعلق اتفاق رائے پایا جاتا ہے ۔العربیہ کے مطابق امریکی مندوب ٹم لینڈرنگ نے […]

close