ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا سے خطرناک حد تک متاثر ہونے والے ممالک کا سفر کرنے والے شہریوں پر 3سال کی سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے کورونا ریڈ لسٹ میں شامل ممالک […]
کابل(پی این آئی) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیش کش کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ طالبان سے براہ راست مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہیں، افغانستان […]
سیالکوٹ (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اب تک 48 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آچکا […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلاب آ گیا جس کے نتیجے میں بڑی تباہی بھی مچ گئی۔تاہم محکمہ موسمیات نے بالکل برعکس بیان دیا ہے،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں کوئی کلاؤڈ […]
کراچی(پی این آئی) محکمہ صحت نے سندھ حکومت کو صوبائی دارالحکومت میں کورونا کیسز کی شر ح 30فیصد سے بڑھ جانے پر 15 دن کے لاک ڈاون کی سفارش کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ مرادعلی شاہ نے محکمہ صحت کی سفارش کے […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 200روپے اور 171روپے کا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت3 ڈالر کے اضافے سے1799ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی […]
سیالکوٹ(پی این آئی ) پنجا ب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ووٹنگ صبح 8بجے سے شام5 بجے تک جاری رہی۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ 38 […]
اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سیئررہنما نبیل گبول نے کہا کہ 2018کے الیکشن میں ہم پر خطرہ منڈلا رہا تھا مگر اب وہ خطرہ ٹل چکا ہے ، میزبا ن کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کی مہم کے دوران ہلاک ہونے والے پاکستانی کوہِ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے بغیر آکسیجن کے کے ٹو سر کرلی۔تفصیلات کے مطابق ساجد سدپارہ کے ہمراہ کینیڈین فوٹو […]
اسلام آباد(پی این آئی ) ایف آئی اے نےپی ٹی آئی کےایم پی اے نذیر چوہان کو حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے سابئر کرائم نے نذیر چوہان کو کوٹ لکھپت جیل سے حراست میں لیا۔واضح رہے کہ وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم کی کابینہ میں مزید اضافہ ، سابق وزیراعلی بھی وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے ۔وفاقی کابینہ کے ارکان کی تعداد 54سے بڑھ کر 55ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ سندھ و پی ٹی آئی رہنما ارباب غلام […]