نئی گاڑی اور موٹرسائیکل لینے والوں کیلئے بری خبر، حکومت نے نمبر پلیٹس مزید مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

لاہور(پی این آئی)پنجا ب حکومت نے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس مزید مہنگی کردی ہیں، فیصلے کے تحت کار اور جیپ کی نمبر پلیٹوں کی قیمتوں میں 300 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے اور کابینہ کمیٹی برائے خزانہ نے نمبر پلیٹس مزید مہنگی […]

ایل اے 16کے چار پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ، دو پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں کون آگے ہے؟ بڑی خبر آگئی

مظفر آباد(پی این آئی)ایل اے 16 کے چار پولنگ سٹیشنز میں سے دو کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی برتری برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق پولنگ سٹیشن نمبر 134 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے 167 جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی […]

پنجاب میں تعلیمی ادارے کب کھولے جائیں گے؟مراسلہ جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں 2 اگست سے سرکاری و نجی سکول کھولنے کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔ پنجاب بھر میں سرکاری، نیم سرکاری اور نجی سکول 2 اگست سے کھولے جارہے ہیں، اس حوالے سے محکمہ تعلیم پنجاب نے […]

سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، خریداروں کیلئے بری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، خریداروں کیلئے بری خبر آگئی۔۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی […]

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہو گا؟ چار امیدواروں کے انٹرویوز کی اندرونی کہانی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کی وزارت اعظمی کے چار امیداروں کے الگ الگ انٹرویوز کیے ہیں۔ ‘وزیراعظم نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمی کےلیے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرلیے۔ وزیراعظم سے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، خواجہ فاروق، تنویر الیاس […]

اسلام آباد کے بعد کس شہر میں طوفانی بارش کا امکان ہے؟ موسمی الرٹ جاری

لاہور(پی این آئی) اسلام آباد کے بعد لاہور میں طوفانی بارش کا امکان، ہائی الرٹ جاری، بارشوں کے پیش نظر تمام محکموں کو چوکس رہنے کے احکامات جاری، تمام محکمے 48 گھنٹے کیلئے ہائی الرٹ پر۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بدھ کے […]

وہ دن دور نہیں جب بابراعظم ویرات کوہلی سے بڑا بیٹسمین بن جائے گا، دنیا کے مایہ ناز آل رائونڈر کی پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب بابراعظم ویرات کوہلی سے بڑا بیٹسمین بن جائے گا ، میچ جیتنے کے لئے مثبت اور جارحانہ کرکٹ کھیلنا ضروری ہے ، […]

سیالکوٹ میں عبرتناک شکست پر مریم نواز برس پڑیں، شدید ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ سلیکشن میں ہار جیت نہیں ہوتی،ہار اور جیت کا پتہ تب چلے گا جب الیکشن ہونگے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ‘ہار اور […]

لاکھوں روپے تک قرضہ، حکومت نے غریب گھرانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں کامیاب پاکستان پروگرام کا اجلاس ہوا،جس میں کامیاب پاکستان پروگرام کے اجرا سے متعلق امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔وزیر خزانہ نے پروگرام میں نجی شعبے کے ماہرین کی خدمات کا اعتراف کرتے […]

افغانستان میں کس کی حکومت قائم ہونی چاہئے؟ سابق وزیر داخلہ نے نادر مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ نوجوان کسی ملک کی ترقی کی طرف گامزن کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، منشیات کی روک تھام و دیگر برائیوں کے خاتمے کے لئے نوجوان نسل اپنا کردار ادا کرے، اپنے […]

پاکستان کو عسکری ادارے کنٹرول کرتے ہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے تاثر غلط قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ بدقسمتی سے افغانستان میں غلط تاثر موجود ہے کہ پاکستان کو عسکری ادار ے کنٹرول کنٹرول کرتے ہیں جو بد قسمتی سے سراسر بھارت کا پھیلایا ہوا پراپیگنڈا ہے ، میرا ہمیشہ سے یہی موقف […]

close