ملکی تاریخ میں پیٹرول کی قیمتیں مہنگی ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آبادد(پی این آئی )نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر ردّعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پیٹرول کی قیمتیں بلند ترین سطح پر آ گئی ہیں۔اپنے ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ پیٹرول […]

بھارت کے پی ایل کھیلنے سے روکنے کیلئے دھمکی دے رہا ہے: ہرشل گبز

کیپ ٹائون (پی این آئی)جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز نے کشمیر پریمیئر لیگ کھیلنے سے روکنے کیلئے بھارت سے ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں ہرشل گبز نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ مجھے دھمکی دے رہا ہے، بی سی سی آئی […]

”جو بھی شخص پاکستان سمیت ان ممالک میں جائے گا اس پر تین سالہ پابندی لگادیں گے“ سعودی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) سعودی عرب نے ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کا سفر کرنے والے سعودی شہریوں پر تین سالہ پابندی عائد کر نے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت کی طرف سے اپنے شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے […]

پانامہ کیس، وزیراعظم نے بالآخر شہباز شریف کی طرف سے 10 ارب روپے رشوت کی پیشکش لے کر آنے والے مشترکہ دوست کا نام بتادیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بالآخر شہباز شریف کی طرف سے 10ارب روپے رشوت کی پیشکش لے کر آنے والے مشترکہ دوست کا نام ظاہر کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے خلاف پانامہ کیس جب سپریم […]

شہباز شریف پارٹی کے صدر ہیں ،پارٹی کے ساتھ ہیں اور رہیں گے رانا ثنا اللہ کا دوٹوک اعلان

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے شہباز شریف کی جانب سے پارٹی صدارت چھوڑنے کی اطلاعات کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف پارٹی کے صدر ہیں اورایسی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے،ہماری طرح شہباز […]

لاہور پولیس کے اہلکار کی خاتون سے غیر اخلاقی حرکت ویڈیو سامنے آنے پر اہلکار معطل

لاہور(پی این آئی)لاہورپولیس کے اہلکار کی خاتون سے بدتمیزی اور غیراخلاقی حرکات کی ویڈیو سامنے آگئی جہاں تھانہ شادباغ کے ٹرینی اے ایس آئی نے دو ملزمان بھائیوں کی گرفتاری کے دوران ان کی ماں سے بدتمیزی کی جس پر ڈی آئی جی آپریشنز ساجد […]

پاکستان بھر میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت مثبت کیسز کی شرح تشویشناک حد تک جا پہنچی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے دوران اموات اور کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 65 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح8.46 فیصد رہی۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار […]

مون سون جاری، کون کونسے علاقے زیر آب آسکتے ہیں؟ قبل ازوقت الرٹ جاری

لاہور (پی این آئی) مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ ختم ہوتے ہی بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کو تیار، 3 دن گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش ہو گی، لاہور سمیت کئی شہروں کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق […]

تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں اضافہ، ن لیگ کا ووٹر کم ہو گیا، سیالکوٹ میں شکست کے بعد ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی، فافن نے رپورٹ جاری کر دی

سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ ضمنی الیکشن کے حوالے سے فافن کی رپورٹ کے مطابق الیکشن میں انتخابی قوانین کی خلاف ورزی کے واقعات سامنے آئے، پی ٹی آئی کا ووٹ بینک 32.8 فیصد سے بڑھ کر 48.5 فیصد ہوگیا،83 فیصد ووٹرز نے انتخابی عمل […]

پیپلزپارٹی کا بڑا سیاسی چھکا، مخالف سیاسی پارٹی کے بڑے رہنما کی وکٹ اڑا لی

کراچی (پی این آئی) وفاق میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم رہنماء طاہر مشہدی نے پاکستان پیپلزپارٹی مین شمولیت کا اعلان کراچی میں […]

شہباز شریف کی غصے میں استعفیٰ دینے کی دھمکی؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی بول پڑے

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی صدر شہباز شریف کے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے رہے ہیں اور نہ ہی ن لیگ میں کوئی اختلاف […]