ملک میں پیٹرول کی قلت ہونے والی ہے؟ اوگرا نے وضاحت جاری کر دی

لاہور(پی این آئی) وزارت توانائی نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کی خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا، ترجمان اوگرا نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی چین میں کوئی خلل نہیں آیا، تیل کے15 روز کے ذخائرموجود ہیں، تیل کے مزید بحری جہاز […]

وفاقی وزیر داخلہ نے سرکاری ملازمین کو پھر تنخواہوں میں اضافے کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)پولیس کی تنخواہوں میں فوج کی طرح اضافہ کیا جائے۔ وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا اسلام آباد میں یوم شہدا پولیس کی تقریب سے خطاب، پولیس اہلکاروں کو تنخواہوں میں اضافے سے متعلق اچھی خبر سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر، وہ 9اضلاع جہاں کورونا وائرس کی شرح میں خطرناک اضافہ ہو گیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں کورونا کی چوتھی لہر ، 9اضلاع میں کورونا کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں مثبت کیسز کی مجموعی شرح 6فیصد تک پہنچ گئی، فعال کیسز بھی 4ہزار 700 ہوگئے۔گزشتہ 7روز […]

گاڑیاں سستی ہوتے ہی فروخت میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ تازہ ترین رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی جانب سے ٹیکس میں کمی کے بعد گاڑیوں کی فروخت میں ریکار ڈ اضافہ، دنیا کی دو بڑی گاڑی ساز کمپنیوں نے پاکستان میں ایک ماہ میں سب سے زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے کے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔ […]

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو امتحانات میں اضافی نمبرز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اساتذہ، طلباء اور عملے کو31 اگست تک ویکسین لگوانے کی ڈیڈلائن دے دی، تمام صوبوں میں سکول، یونیورسٹیاں کھلی رہیں گی، تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو ایک دن میں 50 فیصد طلبا کو […]

تجاوزات کوئی طاقتور شخص کرے یا ادارہ، قابل قبول نہیں، وزیراعظم عمران خان نے پاکستان نیوی اور فضائیہ کو اپنی حدود میں رہنے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)تجاوزات چاہے کسی ادارے کی ہوں یا کسی طاقتور آدمی کی انہیں ختم کیا جائے، وزیراعظم عمران خان نے نیوی اور پاک فضائیہ کواپنی باؤنڈریز گرین بیلٹ اور دیگر مقامات سے پیچھے لے جانے کے احکامات جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے […]

طالبان طاقت کے زور پر حکومت میں آئے تو کیا ہو گا؟زلمے خلیل زاد نےافغان طالبان کو خبردار کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے کہاہے کہ طالبان نے طاقت کے زور پر افغانستان پر قبضہ کیا تو اُن کی حکومت عالمی سطح پر تنہا ہوگی اور طالبان خودکو بین الاقوامی سطح پر تسلیم نہیں کرواسکیں گے۔زلمے […]

سونے کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت مستحکم ہے اور اس میں کوئی ردو بدل نہیں ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز بھی سونے کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا اور فی تولہ […]

بانی ایم کیو ایم اور نواز شریف کی واپسی !وزیرداخلہ شیخ رشید نے ہاتھ کھڑے کر لیے

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خطے کے حالات تیزی سے بدلنے جا رہے ہیں اور اگلے 6 ماہ انتہائی اہم ہیں، ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں مودی ملوث ہے،فیٹف سے پہلے […]

اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے خوفناک جھٹکے، عوام میں شدید خوف و ہراس

پشاور(پی این آئی ) صوبائی دارالحکومت سمیت مالا کنڈ ،لوئر دیر ،چار سدہ اور نوشہرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے بعدشہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی شدت 5.3ریکارڈ کی گئی […]

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (پی این آئی) کاروباری ہفتے کے تیسرے روزکے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 42پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 163روپے 47پیسے پر بند ہوا ہے۔قبل ازیں آج […]

close