کابل (پی این آئی) پاکستان کیخلاف زہر اگلنے والے افغان مشیر قومی سلامتی کو برطرف کر دیے جانے کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق اپنی حکومت کی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے پاکستان پر الزام تراشی کرنے والے بدنام زمانہ افغان مشیر قومی سلامتی کو عہدے […]
مظفرآباد (پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن صدر آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے مشترکہ امیدوار لے آئیں۔ تفصیلات کے مطابق دونوں اپوزیشن جماعتیں پاکستان تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے مقابلے میں مشترکہ امیدوار لائی ہیں ، […]
کابل(پی این آئی)امریکہ نے کابل میں اپنے سفارتی عملے کو نکالنے کے لیے فوج بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایجنسی فرانس پریس (اے ایف پی ) کے مطابق اعلی حکام کی جانب سے سفارتی عملے کو باحفاظت نکالنے کے لیے کابل میں فوج بھیجنے کا فیصلہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے وزیر ریلوے کے مشیر شاہ رخ خان کو برطرف کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں اولڈ ریلوے گالف کلب عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے وزیر ریلوے کے مشیر کی تقرری پر اظہار برہمی کیا۔ جسٹس اعجاز […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ ٔپوٹھوہار،بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔اسلام آباد میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے افغان حکومت کو اسلحہ کی فراہمی افغان عوام کے ساتھ دشمنی ہے، بھارت کو ایسے اقدامات چھوڑ دینے چاہئیں،ہندوستان افغانستان میں ایک ایسی حکومت کی حمایت و مددکررہاہےجوافغان […]
مظفر آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے نامزد صدارتی امیدوار وآزادکشمیرکے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آج یہاں مظفر آباد میں چیف الیکشن کمشنر کو اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری […]
لاہور(پی این آئی) حکومت پنجاب نے لاہورسمیت پنجاب بھر میں افغانیوں کی چانج پڑتال کرنے کا فیصلہ کرلیا، افغانیوں کی باقاعدہ چیکنگ کی جائے گی اور افغانیوں کا ڈیٹا چیکنگ کے بعد نادرا اور دیگر اداروں کو بھجوایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت گرانے کے لیے بالکل تیار ہیں۔پیپلز پارٹی کے پاس نمبر پورے ہیں تو دکھائے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ […]
لاہور (پی این آئی)نیب اربوں روپے کی رقم متاثرین میں تقسیم کرچکا ، ورنہ یہ لوگ 100سال بھی بھٹکتے تو کچھ ہاتھ نہ آتا، چیئرمین نیب جاوید اقبال کا متاثرین کو ڈوبی ہوئی رقوم واپس نہ ملنے پر انہیںپلاٹ دینے کا اعلان ۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق یکدم سے تیز بارش نیول اینکریج زون 5 میں شروع ہو گئیں۔ مون سون کی بارشوں کا ایک نیا سلسلہ آج رات جڑواں شہروں کے دوسرے علاقوں کو متاثّر کرے گا۔ چند مقامات پر بننے والے […]