کراچی (پی این آئی ) محکمہ صحت سندھ کی جانب سے یوم عاشور کے پیش نظر 18 تا 20 اگست تک ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے 9 سے 11 محرم الحرام تک تمام ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری […]
کابل (پی این آئی )افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع جنرل بسم اللہ محمدی اچانک ملک سے فرار ہونے پر افغان صدر اشرف غنی پر برس پڑے۔سوشل میڈیا پراپنے بیان میں جنرل بسم اللہ محمدی نے افغان صدر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ‘اس […]
کابل (پی این آئی) افغان طالبان نے کابل میں داخل ہونے کے بعد صدارتی محل ارگ کا کنٹرول سنبھال لیا۔برطانوی خبر ایجنسی روئٹرز نے دو طالبان کمانڈرز کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان جنگجو صدارتی محل پر قابض ہوچکے ہیں۔جس وقت طالبان آئے […]
کابل (پی این آئی) اشرف غنی کے ملک چھوڑ کر جانے کے بعد امن و امان کو قائم کرنے اور پرامن انتقالِ اقتدار کیلئے سابق صدر حامد کرزئی سمیت تین ارکان پر مشتمل کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ٹوئٹر […]
کویت سٹی (پی این آئی)کویت نے سعودی عرب سمیت جی سی سی میں شامل ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی ختم کردی اور انہیں آنے کی مشروط اجازت دی ہے۔کویتی جریدے ’القبس‘ کے مطابق کویت نے فایزر، ایسٹرازینکا، موڈرنا کی دو یا جانسن اینڈ جانسن […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح سابق صدر اشرف غنی کے ہمراہ کابل سے فرار ہوچکے ہیں لیکن جاتے ہوئے بھی ایسا پیغام جاری کرگئے ہیں کہ بے ساختہ وہ مثال ” رسی جل گئی پر بل نہیں گیا” یاد […]
کابل (پی این آئی)افغانستان کی بدلتی صورتحال پر اب تک کی سب سے بڑی خبر، افغان صدر اشرف غنی عہدے سے مستعفی، افغان سیاسی قیادت پاکستان پہنچ گئی۔ نجی ٹیلی ویژن چینل کے مطابق طالبان کے کابل میں داخل ہونے کے بعد اشرف غنی کے […]
کابل (پی این آئی) افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے اشرف غنی کے افغانستان سے فرار کی تصدیق کردی۔عبداللہ عبداللہ نے افغان عوام کے نام جاری ایک ویڈیو پیغام میں اشرف غنی کو سابق صدر کہہ کر مخاطب کیا اور تصدیق کی کہ […]
کابل(پی این آئی )وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ عالمی رائے عامہ اور زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں گے ،ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں، افغانوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خودکرنا ہے۔انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) افغانستان کی بدلتی سورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعطم عمران خان نے افغانستان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح پر مشاورت کا فیصلہ […]
کابل(پی این آئی)افغان میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی کابل سے روانہ ہو گئے ہیں۔سنیچر کو افغان میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ تاہم سرکاری طور پر […]