کابل ائیرپورٹ کا انتظام امریکی فوج نے سنبھال لیا، پاکستانی شہریوں کو ملک واپس جانے سے روک دیا گیا، صرف کن لوگوں کو ائیرپورٹ میں داخلے کی اجازت ہے؟

کابل (پی این آئی) امریکا نے کابل ائیرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے بعد پاکستانی شہریوں کو ملک واپس جانے سے روک دیا، امریکی فوج کی جانب سے صرف امریکی شہریوں کو ایئرپورٹ میں داخلے کی اجازت، سینکڑوں پاکستانی افغانستان میں پھنس گئے- تفصیلات کےمطابق افغانستان […]

سونا مزید مہنگاہو گیا، فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام […]

اشرف غنی کے بیرون ملک فرار ہونے پر تنقید کا نشانہ بنانے والے افغان جنرل بسم اللہ خان محمدی خود بھی فرار

کابل(پی این آئی)ہمارے ہاتھ پیٹھ پر باندھ کر وطن بیچ دیا‘، اشرف غنی کے فرار پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنانے والے افغان وزیردفاع بھی ملک سے بھاگ نکلے- تفصیلات کےمطابق افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع جنرل بسم اللہ خان محمدی کی بھی […]

بھارت کیوں رو رہا ہے؟ افغان طالبان کے ترجمان نے وجہ بتا دی

دوحہ (پی این آئی) افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے اشرف غنی کے فرار کے بعد قطر میں مذاکرات کے آپشن کو خارج از امکان قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ انڈیا کا رونا دھونا اس لیے لگا ہوا ہے کہ افغانستان […]

آپکو طالبان سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، طالبان قیادت نےسفارتکاروں سمیت تمام غیر ملکیوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا

کابل (پی این آئی) طالبان نے افغانستان میں موجود سفارتکاروں سے کہا ہے کہ انہیں طالبان سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ وہ تمام سفارتکاروں، سفارتخانوں، کنسلٹنٹس اور خیراتی […]

پڑوسی ملک نے افغان فضائیہ کا طیارہ مار گرایا

تاشقند (پی این آئی) ازبکستان کی فورسز نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے افغان فضائیہ کے طیارے کو مار گرایا۔ازبکستان کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ازبک ڈیفنس فورسز نے […]

افغان صدر کابل سے فرار ہوتے ہوئے اپنے ساتھ پیسوں سے بھری کتنی گاڑیاں اورہیلی کاپٹر لے گئے؟ تہلکہ خیز تفصیلات

کابل (پی این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں قائم روسی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ سابق صدر اشرف غنی ملک سے فرار ہوتے ہوئے پیسوں سے بھری چار کاریں اور ایک ہیلی کاپٹر اپنے ساتھ لے گئے، انہوں نے بہت سا پیسہ اس لیے […]

یہ پہلے والے طالبان نہیں ہیں مختلف طالبان ہیں، یہ لوگ نہ صرف فوجی طور پر بلکہ سفارتی اور سیاسی طور پر امریکا سے زیادہ ذہین ہیں

لاہور ( پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ طالبان نہ صرف فوجی طور پر بلکہ سفارتی اور سیاسی طور پر امریکا سے زیادہ ذہین ثابت ہوئے۔انہوں نے پر محاذ پر شکست دی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں […]

طالبان حکومت کو دنیا تسلیم کرنے پر مجبور ہو جائے گی، طالبان کو کس کی تائید حاصل ہونے کا دعویٰ کر دیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر تجزیہ کار جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا کہ طالبان میں اب جو لوگ موجود ہیں اُن میں زیادہ تر دوسری جنریشن کے لوگ ہیں۔ طالبان میں اب پہلی […]

نویں اور دسویں محرم کو موبائل نیٹ ورک بندرکھنے کا فیصلہ، کون کونسے اضلاع کو حساس قرار دیدیا گیا؟ سیکیورٹی پلان آگیا

لاہور(پی این آئی) افغانستان کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے مختلف اضلاع کو حساس قرار دے دیا گیا،نویں اور دسویں محرم کو موبائل نیٹ ورک سروس بند رہے گی، پولیس اور ہسپتال عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔ تفصیلات […]

close